کرناٹک کے ضلع یادگیر میں کانگرس کے ضلعی دفتر میں آج ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔اس اجلاس میں سابقہ قانون ساز کونسل رکن تنور چنا ریڈی، ریاستی یوتھ سیکریٹری راگھویندر، شرن بسپا دشنا پور رکن اسمبلی شاہ پور، یادگیر ضلع کانگریس صدر مری گوڈا پاٹل، ضلع کانگریس خواتین سیل کی صدر منجولا، مائناریٹی کانگریس کے رہنما شیخ ظہیر الدین، رکن بلدیہ وینکٹ ریڈی کے علاوہ کئی سینئر رہنماؤں نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔
اس موقع پر ضلع یادگیر کے تعلقہ شاہ پور کے مختلف دیہاتوں کے جنتادل سیکولر پارٹی اور بی جے پی پارٹی کے کئی کارکنان نے کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کی
یادگیر: بی جے پی کے کئی کارکنان کانگریس پارٹی میں شامل - یادگیر می بی جے پی کارکنان کانگریس میں شامل
ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں آج جنتا دل سیکولر پارٹی اور بی جے پی کے کئی کارکنان نے کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔