ETV Bharat / state

منگلور طیارہ حادثہ: مسافر کے اہلخانہ کو معاوضہ - جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ

سپریم کورٹ نے کرناٹک کے منگلور میں ہوئے طیارہ حادثے کے شکار ایک شخص کے اہلخانہ کو ساڑھے سات کروڑ روپے سے معاوضہ دینے کا حکم دیا۔

منگلور طیارہ حادثہ
منگلور طیارہ حادثہ
author img

By

Published : May 22, 2020, 3:10 PM IST

جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کی صدارت والی بینچ نے این سی ڈی آر سی کے فیصلے کو درکنار کرتے ہوئے ایئر انڈیا کو حکم دیا ہے کہ وہ متوفی مہندر كوڈكینی کے اہلخانہ کو سات کروڑ 64 لاکھ روپے بطور معاوضہ دے۔

واضح رہے کہ 22 مئی 2010 کو منگلور ہوائی اڈے پر ہوئے اس حادثے میں رن وے پر اترتے ہوئے ایئر انڈیا ایکسپریس کا ہوائی جہاز بے قابو ہو کر رن وے سے پھسلتے ہوئے آگے جاکر ایک گہری کھائی میں گر گیا تھا اور طیارے میں شدید دھماکہ کے سبب 158 افراد کی موت ہو گئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.