ETV Bharat / state

ضمنی انتخابات میں کانگریس امیدوار کی حمایت کریں: کھڑگے - تعلیمی پسماندگی

کانگریس کے سینیئر لیڈر ملکارجن کھڑگے نے کہا بی جے پی کی زیرقیادت موجودہ ریاستی حکومت کو غریبوں اور پسماندہ طبقات سے کوئی لینا دینا نہیں ہے، یہ صرف اقتدار کی بھوکی سرکار ہے۔ اس لئے میں ریاست کرناٹک میں منعقدہ تین اضلاع میں منعقدہ ضمنی انتخابات میں کانگریس پارٹی کے امیدواروں کو کامیاب بنانے کی اپیل کرتا ہوں

ضمنی انتخابات میں کانگریس کو کامیاب کرنے کھرگے کی اپیل

author img

By

Published : Apr 14, 2021, 8:27 AM IST

ریاست کرناٹک کہ سینئر کانگریس رہنما و راجیہ سبھا کے اپوزیشن لیڈر ملکارجن کھڑگے نے بسوا کلیان میں منعقد ضمنی انتخابات کے سلسلے میں کانگریس پارٹی کی امیدوار مالا نارائن راؤ کے انتخابی جلسہ عام سے خطاب کیا۔

انھوں نے کہا کہ بی جے پی سرکار صرف اقتدار کی بھوکی سرکار ہےاس کو عام لوگوں کے مسائل سے کچھ لینا دینا نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے اقتدار میں ہم نے علاقے حیدرآباد کرناٹک کی ترقی کے لئے اس علاقے کی تعلیمی ترقی کی خاطر یہاں کی عوام کو اپنے حقوق کی خاطر حیدرآباد کرناٹک ڈیولپمنٹ بورڈ کا قیام عمل میں لایاجس کو فعال بنانے کے لئے خصوصی فنڈ لے کر اس بورڈ کے ذریعے کئی لوگوں کو سہولیات فراہم کی گئی۔ 371J دفعہ کے ذریعے تعلیمی پسماندگی کو دور کرنے اعلی تعلیم حاصل کرنے اور مقامی لوگوں کو نوکریوں میں مناسب نمائندگی کے لئے لیے بھرپور کام کیا۔مگر موجودہ ریاستی بی جے پی حکومت نے اس بورڈ کو اتنا فنڈ نہیں دیا جتنا دینا چاہیے تھا جس سے اس علاقے کے 6 ضلعے متاثر ہوئے ہیں۔

ضمنی انتخابات میں کانگریس کو کامیاب کرنے کھرگے کی اپیل

موجودہ بی جے پی والی ریاستی حکومت کو غریبوں اور پسماندہ طبقات سے کوئی لینا دینا نہیں ہے یہ صرف اقتدار کی بھوکی سرکار ہےاس لئے میں ریاست کرناٹک میں منعقدہ تین ضلعوں میں منعقد ضمنی انتخابات میں کانگریس پارٹی کے امیدواروں کو کامیاب بنانے کی اپیل کرتا ہوں۔انہوں نے بسوا کلیان کی عوام سے بسوا کلیان کی کانگریس امیدوار مالا نارائن راؤ کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرنےکی اپیل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.