ETV Bharat / state

Ramzan 2022: محبت ہمیشہ کامیاب ہوتی ہے، رندیپ سرجے والا کا بی جے پی پر طنز - ڈی کے شیو کمار کی جانب سے افطار پارٹی کا اہتمام

کانگریس کے قومی ترجمان رندیپ سنگھ سرجے والا نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ افطار پارٹی بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے کیوں نہیں منعقد کی جاتی،کیونکہ بی جے پی انسانوں کے درمیان محبت و بھائی چارے کو ختم کرکے بلڈوزر چلانا جانتی ہے۔Iftar Party Organised by DK Shivakumar

افطار پارٹی
افطار پارٹی
author img

By

Published : Apr 28, 2022, 12:40 PM IST

دارالحکومت بنگلور میں کرناٹک کانگریس کے صدر ڈی کے شیوا کمار کی جانب سے افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا، جس میں کئی اہم شخصیات نے شرکت کی۔Iftar Party Organised by DK Shivakumar اس موقع پر کانگریس کے قومی ترجمان رندیپ سنگھ سرجے والا نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ افطار پارٹی بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے کیوں نہیں منعقد کی جاتی،کینکہ بی جے پی انسانوں کے درمیان کی محبت و بھائی چارے کو ختم کرکے بلڈوزر چلا تی ہے۔

افطار پارٹی

انہوں نے مزید کہا کہ بی جے پی مختلف مذاہب کے گلدستوں کو بکھیرنا چاہتی ہے، اور کانگریس مہاتما گاندھی کے اصولوں پر چل کر ملک میں بھائی چارے کو فروغ دینے کے لئے پُر عزم ہے،انہوں نے مزید کہا کہ محبت ہمیشہ کامیاب ہوتی یے نفرت ہارتی ہے۔ اس افطار پارٹی میں مختلف مذاہب کے رہنماؤں نے شرکت کی، ملک میں نفرت کو مڈانے اور بھائی چارے کو فروغ دینے کا پیغام دیا گیا۔

مزید پڑھیں:Ramadan 2022: نفرت کے طوفان کے درمیان اُمید کی شمع روشن، ہندو خواتین نے روزہ رکھا، حجاب زیب تن کرکے نماز ادا کی

امیر شریعت کرناٹک مولانا صغیر احمد رشادی کی دعا پر افطار پارٹی کا اختتام ہوا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.