ETV Bharat / state

Loudspeaker Removed From Mosque: پولیس نے بنگلورو کی ایک مسجد سے لاؤڈ اسپیکر ہٹایا - بنگلورو کی خبر

مساجد میں لاوڈ اسپیکرز Loudspeakers in mosques کے استعمال سے متعلق ہائیکورٹ کے حالیہ فیصلہ کے بعد پولیس کی جانب سے مستعدی دکھائی جارہی ہے اور مساجد سے لاوڈ اسپیکرز کو ہٹایا Loudspeaker Removed from Mosque جارہا ہے۔

عدالت کے فیصلہ کے بعد پولیس نے بنگلورو کی ایک مسجد سے لاؤڈ اسپیکر ہٹادیا

author img

By

Published : Dec 23, 2021, 7:26 PM IST

آج کرناٹک کے بنگلور میں سدا پور وارڈ کی ایک مسجد سے پولیس نے لاؤڈ اسپیکر کو ہٹا Loudspeaker Removed from Mosque دیا۔

مساجد میں لاؤڈ اسپیکر Loudspeakers in mosques کے استعمال کے خلاف ہائیکورٹ میں ایک عرضی داخل کی گئی تھی جس میں یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ مساجد میں روزانہ مائیک اور لاوڈاسپیکر کا استعمال کیا جاتا ہے جس کی وجہ سے صوتی آلودگی میں اضافہ ہوتا ہے اور لوگوں کو پریشانی ہوتی ہے۔

عدالت نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے مخصوص ایام کے علاوہ عام دنوں میں لاوڈ اسپیکر استعمال نہ کرنے کا حکم دیا، جس کے بعد آج پولیس کی جانب سے مستعدی دکھاتے ہوئے سداپور وارڈ کی ایک مسجد سے لاوڈ اسپیکر کو ہٹا Loudspeaker Removed from Mosque دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:

Anti Conversion Bill Karnataka: کرناٹک اسمبلی میں انٹی کنورژن بل پیش

اس طرح سمپیگے ہلی پولیس نے اپنے حدود میں واقع تمام مساجد کو نوٹس جاری کرتے ہوئے لاوڈ اسپیکر ہٹانے کےلیے کہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.