ETV Bharat / state

اترپردیش کے ضعیف شخص کی خاندان سے ملاقات کی راہ ہموار - Lockdown helps

اترپردیش سے تین سال قبل پیسہ کمانے آیا ایک ضعیف شخص کو لاک ڈاون کے دوران اپنے گھر واپس جانے کا موقع مل رہا ہے۔

Lockdown helps an old person to get back to his home
اترپردیش کے ضعیف شخص کی خاندان سے ملاقات کی راہ ہموار
author img

By

Published : May 27, 2020, 1:15 PM IST

اترپردیش کا ایک ضعیف شخص تین سال قبل اپنے بیٹے کی شادی کےلیے پیسے کمانے گھر سے نکلا تھا تبھی وہ غلطی سے کرناٹک کی ٹرین میں سوار ہوگیا اور وہ میسور پہنچ گیا۔

اترپردیش کا ضعیف شخص تین سال بعد اپنے خاندان سے ملے گا

میسور پہچنے کے بعد اسے زبان کے علاوہ دیگر کئی مسائل سے گذرنا پڑا اور اس نے اپنا پیٹ بھرنے کےلیے بھیک مانگنا شروع کردیا۔

اترپردیش کے ضعیف شخص کی خاندان سے ملاقات کی راہ ہموار

کچھ دنوں بعد اس کی ذہنی صحت متاثر ہوگئی جس کے بعد ایک این جی او نے اس کا علاج کروایا اور علاج کے دوران اس شخص کے افراد خاندان کے بارے میں ڈاکٹرز کو معلومات حاصل ہوئیں جبکہ ضعیف شخص نے اترپردیش میں مقیم اپنے خاندان کے بارے میں این جی او کو واقف کروایا۔

فی الوقت ضعیف شخص میسور کے ایک ری ہبیٹیشن سنٹر میں مقیم ہیں، اسے میسور میونسپل کے عہدیداروں اور این جی او کی مدد سے جون کے بعد اترپردیش کے لیے روانہ کردیا جائے گا جہاں اس کا خاندان اس سے ملنے کےلیے بے چین ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.