ETV Bharat / state

'ضرورتمندوں کی مدد سبھی کا فریضہ' - کرناٹک نیوز

کورونا وائرس کی وبا سے بچاؤ کے لئے نافذ کئے گئے لاک ڈاؤن سے محنت کش مزدور طبقہ لاچاری کا شکار ہے، ان حالات میں سونا کاروباری نے بڑے پیمانے پر مزدوروں کی مدد کی ۔

لاک ڈاؤن کے دوران مجبور لوگوں کی امداد کرنا سبھی کا فریضہ
لاک ڈاؤن کے دوران مجبور لوگوں کی امداد کرنا سبھی کا فریضہ
author img

By

Published : Apr 13, 2020, 12:28 PM IST

اس ضمن میں بومن ہلی بابو کی کمپنی کی جانب سے تقریباً 70 لاکھ روپے کی مالیت کا راشن ریاست بھر کے مختلف علاقوں میں روانہ کیا گیا۔

'ضرورتمندوں کی مدد سبھی کا فریضہ'
'ضرورتمندوں کی مدد سبھی کا فریضہ'

بومن ہلی بابو نے بتایا کہ لاک ڈاؤن سے بے شمار متاثرین پریشان حال ہیں اور ایسے مجبور افراد کی امداد ہم سب کی سماجی ذمہ داری ہے۔

دیکھیں ویڈیو

ریاست کرناٹک میں متعدد مقامات پر کورونا وائرس کو لیکر نفرت پھیلانے والے واقعات پر انہوں نے افسوس جتایا اور کہا کہ یہ وقت سبھی بھارتیوں کو متحد ہوکر اس وائرس کی وبا سے لڑنا ہے نہ کہ فرقہ پرستی کی فروغ دینا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.