ETV Bharat / state

بنگلورو: اقلیتی خواتین کے لیے مائنارٹی ڈیولپمنٹ کارپوریشن کی لون اسکیم - بنگلور

کرناٹک مائنارٹی ڈیولپمنٹ کارپوریشن کی سکیم 'پرسنل مائیکرو لون فار وومین' کے تحت خواتین کو 10 ہزار روپے دیئے جاتے ہیں۔

ایم ڈی سی کے ڈائریکٹر محبوب پاشاہ نے بتایا کہ حکومت کرناٹک کی جانب سے اس سکیم کے لیے 18 کروڑ 80 لاکھ روپے دیے گئے ہیں

author img

By

Published : Mar 25, 2021, 2:16 PM IST

کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں کرناٹک مائناریٹی ڈیویلوپمینٹ کارپوریشن کی سکیم 'پرسنل مائیکرو لون فار ویمین' ان خواتین کے لیے بنائی گئی ہے جو عالمی وبا کورونا کے دوران متاثر ہوئی ہیں اور وہ اپنے چھوٹے کاروبار کو شروع یا درست کرنا چاہتی ہیں۔

اقلیتی خواتین کے لیے محکمہ اقلیتی سے لون

واضح رہے کہ اس سکیم کے تحت خواتین کو 10 ہزار روپے دیے جاتے ہیں جس میں دو ہزار سبسڈی ہوتی ہے۔

پرسنل مائیکرو لون فار وومین' کے تحت خواتین کو 10 ہزار روپے دیے جاتے ہیں

اس موقع پر بات کرتے ہوئے کرناٹک مائناریٹی ڈیویلوپمینٹ کارپوریشن کے چیئرمین مختار خان پٹھان نے بتایا کہ آج ایک پروگرام میں وزیر برائے اقلیتی بہبود شریمنت پاٹل کی موجودگی میں قرع اندازی ہوئی اور تقریباً 45 ہزار موصول ایپلیکیشنز میں سے کل 18790 خواتین کے نام منتخب کیے گئے جنہیں اس سکیم کا فائدہ ملے گا۔

اس موقع پر کے ایم ڈی سی کے ڈائریکٹر محبوب پاشاہ نے بتایا کہ حکومت کرناٹک کی جانب سے اس سکیم کے لیے 18 کروڑ 80 لاکھ روپے دیے گئے ہیں۔

اس سکیم کے تحت خواتین کو 10 ہزار روپے دیے جاتے ہیں جس میں دو ہزار سبسڈی ہوتی ہے

مختار خان پٹھان نے مزید بتایا کہ اس سکیم کی رقم براہ راست بینیفشری کو نہ صرف سافٹویئر کے ذریعہ آن لائن منتخب جاتا ہے بلکہ اس کی رقم بھی آن لائن ہی دی جاتی ہے۔ لہذا درمیانی ایجنٹز و کمیشن خوروں کے دھاندلی کی کوئی گنجائش ہی نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.