ETV Bharat / state

Literature Programme بیجاپور میں ایک روزہ ادبی اجلاس - ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر

بیجاپور میں واقع جماعت اسلامی ہند شاخ کے دفتر میں ادارہ ادب اسلامی کی جانب سے رواداری اور مساوات کے علمبردار حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سیرت مہم کے تحت ایک روزہ ادبی اجلاس کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر فاروقی کی کتاب کا اجرا عمل میں آیا۔

بیجاپور میں ایک روزہ ادبی اجلاس
بیجاپور میں ایک روزہ ادبی اجلاس
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 12, 2023, 11:15 AM IST

بیجاپور میں ایک روزہ ادبی اجلاس

بیجاپور: ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر کے بیجاپور میں واقع جماعت اسلامی ہند شاخ کے دفتر میں ادارہ ادب اسلامی کی جانب سے رواداری اور مساوات کے علمبردار حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سیرت مہم کے تحت ایک روزہ ادبی اجلاس کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر فاروقی کی کتاب کا اجرا عمل میں آیا۔

اس موقع پر حیدر علی باغبان کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت پر مشتمل کتاب داعی انقلاب اور ڈاکٹر فاروقی کی مرتب کردہ کتاب سلیمان خمار غور و فکر کا شاعر ریاستی صدر ادارہ ادب اسلامی ہند کرناٹک سید سلیم دولت کوٹھی کے ہاتھوں اجراء عمل میں آیا۔

سینیئر صحافی عزیز اللہ سرمست، عبدالقدیر ساحل مومن بیجا پوری جیسے مبصرین نے دونوں کتابوں پر تبصرہ کیا اور قلم کاروں کے فن و شخصیت پر بھی مضامین پیش کرتے ہوئے قلم کاروں کی سوچ فکر اور ان کے پیغام کو واضح انداز میں پیش کیا۔ اجلاس کا آغاز قرات حافظ عبدالرحمن کلام پاک اور نعت شریف سے ہوا ۔

یہ بھی پڑھیں:Indian Union Muslim League Bijapur سید عمران مسلم لیگ بیجاپور ضلع کے کنوینر نامزد

محمد حیدر علی باغبان امام قاسم ہولی کٹی امیر مقامی جماعت اسلامی ہند شاخ بیجاپور ادبی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سیرت النبیﷺ پر روشنی ڈالی اور کہا کہ موجودہ دور میں ہمیں اسوہ حسنہ پر عمل کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ سیکرٹری ادارہ ادب اسلامی ہند بیجاپور آصف نے خطبہ استقبالیہ پیش کرتے ہوئے تمام مہمانوں کا خیر مقدم کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.