ETV Bharat / state

Child Labourers Rescued یادگیر میں بچہ مزدوری کے خلاف محکمہ لیبر کی مہم - یادگیر میں بچہ مزدوری کے خلاف مہم

یادگیر لیبر ڈپارٹمنٹ کے افسر کے مطابق ان بچوں کو بچہ مزدوری سے بچا لیا گیا۔ اس موقعے پر محکمہ لیبر کی جانب سے بچہ مزدوری کے تحت بیداری پیدا کی گئی اور ان بچوں کو ان کے والدین کے حوالے کر دیا گیا۔ محکمہ لیبر کے افسر کا کہنا ہے کہ والدین کو بچہ مزدوری کے خاتمے کے لیے تعاون کرنے اور بچوں کو تعلیم سے آراستہ کرنے کی درخواست کی گئی ہے- 38 Child Labourers Rescued in Yadgir District

بچہ مزدوری
بچہ مزدوری
author img

By

Published : Nov 6, 2022, 7:14 AM IST

یادگیر: چودہ سال سے کم عمر کے بچوں کو بچہ مزدوری سے دور رکھنے کے لیے محکمہ لیبر ڈپارٹمنٹ کی جانب سے خصوصی مہم چلائی جا رہی ہے۔ ریاست کرناٹک کہ ضلع یادگیر میں مذکورہ محکمہ کے افسران کی جانب سے 21 ایسی گاڑیوں پر اچانک چھاپہ ماری کی گئی جن میں بچوں کو مزدوری کے لئے لے جایا جا رہا تھا۔ ان گاڑیوں میں تقریباً 38 بچے تھے۔ یادگیر لیبر ڈپارٹمنٹ کے افسر کے مطابق ان بچوں کو بچہ مزدوری سے بچا لیا گیا۔ اس موقعے پر محکمہ لیبر کی جانب سے بچہ مزدوری کے تحت بیداری پیدا کی گئی اور ان بچوں کو ان کے والدین کے حوالے کر دیا گیا۔

محکمہ لیبر کے افسان کا کہنا ہے کہ والدین کو بچہ مزدوری کے خاتمے کے لیے تعاون کرنے اور بچوں کو تعلیم سے آراستہ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے- سیکشن 16 اور 17 کے تحت افسران کی ایک ٹیم کے ساتھ، سورپور تعلقہ اور یادگیر تعلقہ میں شناخت شدہ اہم مقامات پر بچوں کو لے جانے اور واپس لانے کے دوران تقریباً 21 گاڑیوں پر چھاپے مارے گئے۔محکمہ ٹرانسپورٹ چھاپے میں ملنے والی گاڑیوں کے خلاف مقدمات درج کیا ہے۔ 38 Child Labourers Rescued in Yadgir District

مزید پڑھیں:بچہ مزدوری سے بچوں کی جسمانی نشو و نما متاثر ہوتی ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.