ریاست کا معروف ادارہ کرناٹک ٹریڈرس چیمبر آف کامرس اور ٹراویل ایجنٹس اسوسئیشن آف کرناٹک کے اشتراک سے شہر بنگلور میں بڑے پیمانے پر دو روزہ "Karnataka Business Awards کرناٹک بزنیس ایوارڈس 2021" کا اعلان کیا گیا ہے۔
Karnataka Business Awards: کرناٹک بزنیس ایوارڈ 2021 کا آغاز آج سے
پروگرام کنوینر عبد الکاشف نے کاروبار سے جڑے افراد سے شرکت کی اپیل کرتے ہوئے کہاکہ اس پروگرام میں شرکاء ایکسپرٹس کے تجربات سے مستفیض ہوں گے۔
ktcc and taak jointly announce karnataka business awards 2021 to be honored to various businessmen and industrialists