ETV Bharat / state

شب برات: تنظیم المسلمین و بیت المال کی اپیل

لاک ڈاؤن کے پیش نظر 9اپریل کو منائی جانے والی شب برات میں امت مسلمہ مساجد کا رخ نہ کریں

شب برات: تنظیم المسلمین و بیت المال کی اپیل
شب برات: تنظیم المسلمین و بیت المال کی اپیل
author img

By

Published : Apr 7, 2020, 6:42 PM IST

نو اپریل بروز جمعرات کی شام منائی جانے والی شب برات سے متعلق تنظیم المسلمین وہ بیت المال یادگیر کے صدر لائق حسین بادل نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوے کہا کہ ملک میں لاک ڈاؤن کے پیش نظر 9اپریل کو منائی جانے والی شب برات میں امت مسلمہ مساجد کا رخ نہ کریں۔

شب برات: تنظیم المسلمین و بیت المال کی اپیل

انہوں نے کہاکہ اپنے گھروں میں ہی شب بیداری انفرادی طور پر عبادت اور تلاوت ذکرو اذکار کرتے ہوئے کریں اور قبرستان بھی نہ جائیں بلکہ اپنے مرحومین کے لئے گھروں میں ہی دعائےمغفرت وہ ایصال ثواب کریں۔کورونا وائرس سے ساری انسانیت کی حفاظت و سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں کریں

انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس سے بچنے کے لیے سماجی فاصلہ بنائے رکھنا نہایت ضروری ہے۔کورونا وائرس سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ہم سب کی سماجی ذمہ داری ہے

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.