ETV Bharat / state

Knowledge is Essential for Human Life: 'علم انسانی زندگی کے لیے ضروری ہے' - Yadgir district of Karnataka

اسلام میں علم کو فرض قرار دیا گیا Knowledge Has Been Made Compulsory in Islam ہے۔ اس کے علاوہ کہا گیا ہے کہ اگر علم سیکھنے کے لیے بیرون ممالک جانا پڑے تو جاؤ

علم انسانی زندگی کے لیے ضروری ہے
علم انسانی زندگی کے لیے ضروری ہے
author img

By

Published : Dec 29, 2021, 4:22 PM IST

کرناٹک کے ضلع یادگیر میں واقع مدینہ مسجد کے امام مولانا مفتی شیخ داؤد نے علم کی اہمیت کے تعلق سے ایک بیان میں کہا کہ علم مرد و عورت پر فرض قرار دیا گیا ہے۔ اس لیے تمام انسان کو علم حاصل کرنا Knowledge is Essential for Human Life چاہئے۔

اس ضمن میں مولانا مفتی شیخ داؤد نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دین اسلام میں علم حاصل کرنے کی نہ صرف ہدایت دی گئی ہے۔ بلکہ مرد و عورت پر علم کو فرض قرار دیا گیا ہے، اسلام میں علم حاصل کرنے کے لیے دوسرے ممالک میں بھی جا کر علم حاصل کرنے کے لیے کہا گیا ہے۔

ویڈیو

انہوں نے کہا کہ آج ہم دنیاوی علم میں اتنے مصروف ہو گئے ہیں کہ دینی علم کو بھول گئے ہیں جس کی وجہ سے بچے دنیاوی علم میں تو آگے ہوتے ہیں لیکن دینی علم سے بالکل بے بہرہ ہوجاتے ہیں۔ اور اس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ وہ علم دین سے دور ہوجاتے ہیں۔

مزید پڑھیں:

مفتی شیخ داؤد ندوی نے مزید کہا کہ والدین اور سرپرستوں کو چاہئے کہ جہاں پر ہم اپنے بچوں کو دنیاوی علم حاصل کرنے کی ہدایت دے رہے ہیں وہیں دینی علم سیکھنے Knowledge is Essential کے لئے بھی ہدایت دینے کی ضرورت ہے تاکہ بچوں کی دنیا اور آخرت دونوں سنور جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.