اس موقع پر دارالعلوم اہلسنت فیضان مدینہ کے بانی مولانا نظام الدین نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ خانقاہ قادریہ دستگیریہ قمیصیہ رائچور کی جانب سے یہ عظیم نعمت شہر ہرے کیرورکے غلامان رسول کمیٹی والوں کو تحفہ کے طور پر موئے مبارک کی زیارت کرائی گئی۔
واضح رہے کہ کئی برسوں سے اس ادارے کے ممبران کی جانب سے کوشش کی جارہی تھی جس کے بعد اس سال یہ تحفہ یعنی کہ موئے مبارک کی زیارت کرائی گئی۔