محکمہ صحت کے مطابق 7،19،557 متاثرین صحت یاب ہوئے ہیں جن میں 8،715 صحتیاب افراد کو ڈڈسچارج کردیا گیا ہے اور 7،5423 معاملے فعال ہے اور 942 متاثرین آئی سی یو میں زیر علاج ہیں۔
واضح رہے کہ پچھلے بارہ دنوں سے ریاست کرناٹکا میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں کمی نظر آرہی ہے اور صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے. پچھلے دنوں میں صحت یاب ہونے والوں کی تعداد نئے کیسز سے نہایت ہی بہتر بتائی گئی ہے۔
واضح رہے کہ ریاست کرناٹک میں درج کیے جانے والے کل فعال کیسز اور ہلاک ہونے والوں میں شہر بنگلور سے پچاس فیصد متاثرین ہیں ـ
کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے زیادہ تر متاثرین کی عمر پچاس برس سے اوپر تھی اور انہیں شدید سانس کی بیماری یا انفلوئنزا جیسی بیماری کے علامات تھے ـ
محکمہ صحت کے تازہ بلیٹن کے مطابق گزشتہ روز کرناٹک میں مجموعی طور پر 65،892 ٹیسٹس کیے گئے ہیں جن میں آر ٹی پی سی آر کے طریقہ کار اور دیگر طریقوں کا استعمال کرتے ہوئے 54،937 ٹیسٹس کئے گئے اور اب تک کیے گئے ٹیسٹس کی کل تعداد 74.47 رہی ـ
کرناٹک میں کووڈ-19 کیسز میں کمی - نئے معاملے درج
محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ روز ریاست کرناٹک میں کل 3130 نئے معاملے درج کئے گئے ہیں جبکہ اب تک ہلاک ہونے والوں کی تعداد 10،947 ہو چکی ہے۔