پولیس ذرائع کے مطابق بس ٹی نرسی پورہ ا سے ایک بارات کو لے کر لوٹ رہی تھی کہ راستے میں ٹرک سے ٹکر ہو گئی ۔ اس حادثے میں دو افراد کی موت ہو گئی اور 10 دیگر زخمی ہو گئے۔
زخمیوں میں کچھ کی حالت نازک بتائی گئی ہے ۔ زخمیوں کو ٹی نرسی پورہ تعلقہ اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ پولیس اس سلسلے میں معاملہ درج کر کے حادثے جانچ کر رہی ہے ۔