ETV Bharat / state

کرناٹک میں کورونا کے 40،990 نئے کیسز، 271 افراد ہلاک

کورونا کی دوسری لہر کے سبب کرناٹک میں گزشتہ روز کورونا کے 40،990 نئے کیسز درج ہوئے ہیں، اور 271 افراد اس مہلک وبا سے ہلاک ہوئے ہیں، جب کہ ہلاک شدگان کی تعداد 15،794 سے تجاوز کرچکی ہے اور ریاست بھر میں کل 3،82،690 فعال کیسز ہیں۔

karnataka records 40990 new corona cases and 271 deaths
کرناٹک میں کورونا کے 40،990 نئے کیسز، 271 افراد ہلاک
author img

By

Published : May 2, 2021, 1:59 PM IST

گزشتہ روز کورونا کیسز کی کل تعداد 48،296 تھی، تقریباً 8،000 کیسز کم درج ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت کے تازہ بلیٹن کے مطابق ریاست کے کل ریاست بھر میں 15،64،132 لاکھ فعال کیسز رہے جن میں 15،794 لوگ موت کا شکار ہویے ہیں اور کل 11،43،250 مریضوں کو صحتیابی کے بعد ڈسچارج کیا گیا ہے۔

بنگلورو اربن ضلع ہی میں 19،353 تازہ کیسز اور 162 اموات درج ہویے ہیں۔

ریاست کرناٹک کے دیگر اضلاع میں کیسز:

محکمہ صحت کے مطابق میسور ضلع میں 2،529 کیسز درج ہوئے ہیں، تمکورو میں 2،308، بلاری میں 1،282، گلبرگہ میں 1407، منڈیہ 1235، بلاری 1163، بنگلورو رورل 940، دکشن کنرا 933، اور دیگر اضلاع میں تقریباً 500 سے زائد پازیٹو کیسز درج ہوئے ہیں.

اسی طرح ریاست کے دیگر اضلاع میں بھی متعدد پازیٹو کیسز پائے گئے ہیں.

اب تک ریاست بھر میں 2.58 کروڑ سیمپلز کے ٹیسٹ کیا گیا جن میں آر. ٹی. پی. سی. آر و دیگر ٹیسٹ شامل ہیں.

اور اب تک 97.56 لاکھ لوگوں نے ویکسینیشن کی پہلی اور دوسری ڈوز لی ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.