ریاست میں کل 5،92،182 فعال معاملات ہیں جبکہ 34،752 افراد کو صحتیابی کے بعد ڈسچارج کیا گیا ہے۔ اب تک مجموعی طور پر ڈسچارج کیے جانے والے مریضوں کی تعداد 14،40،621 رہی۔
بنگلورو اربن ضلع میں 16،286 مثبت کیسز اور 275 اموات درج ہوئی ہیں جو ریاست میں سب سے زیادہ ہے۔
دارالحکومت شہر بنگلور میں اب تک 9،99،805 مثبت کیسز پائے گئے اور 8،964 مریضوں کی اموات ہوئی ہیں۔
تمکورو ضلع میں 2،360 کورونا کے انفیکشن کیسز درج ہوئے ہیں، جب کہ بنگلورو میں 14 اموات ہوئی ہیں۔
ہیلتھ بلیٹن کے مطابق، بلاری ضلع میں 1،823 کیسز، میسورو میں 1،773 کیسز، ہاسن میں 1،572 کیسز، منڈیہ میں 1،223 کیسز، بنگلورو رورل میں 1،138 کیسز، شیموگا میں 1،125 کیسز، دکشن کنڑا میں 1،077 کیسز درج کیے گئے ہیں۔
گزشتہ روز کل 1،34،792 ٹیسٹس کیے گئے ہیں جن میں آر ٹی پی سی آر اور دیگر طریقوں کا استعمال کیا گیا ہے۔
محکمہ نے مزید بتایا کہ اب تک مجموعی طور پر 2.74 کروڑ ٹیسٹس کئے جاچکے ہیں۔
کرناٹک میں 39،998 نئے کووڈ کیسز اور 517 اموات درج - etv bharat urdu
محکمہ صحت کے تازہ بلیٹن کے مطابق کرناٹک میں گزشتہ روز کووڈ کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 20،368 ہوگئی جبکہ 517 اموات ہوئیں جبکہ 39،998 تازہ مثبت کیس 20،53،191 درج کی گئی ہے۔
![کرناٹک میں 39،998 نئے کووڈ کیسز اور 517 اموات درج کرناٹک میں 39،998 نئے کووڈ کیسز اور 517 اموات درج](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-11742745-389-11742745-1620888089173.jpg?imwidth=3840)