ETV Bharat / state

کرناٹک میں 37،733 نئے کورونا کیسز اور 217 اموات درج

author img

By

Published : May 3, 2021, 2:33 PM IST

محکمہ صحت کے تازہ بلیٹن کے مطابق ریاست بھر میں 4،21،436 لاکھ فعال کیسز ہیں اور کل 11،64،398 مریضوں کو صحتیابی کے بعد ڈسچارج کیا گیا ہے۔

 کرناٹک میں 37،733 نئے کوروناکیسز اور 217 اموات درج

کووڈ-19 وبا کی دوسری لہر کے چلتے کرناٹک میں گزشتہ روز 37،733 نئے کورونا وائرس کیسز درج ہویے ہیں اور 217 اموات درج کئے گیے ہیں جب کہ اموات 16،011 ہے اور ریاست بھر میں کل 4،21،436 فعال کیسز ہی۔

محکمہ صحت کے تازہ بلیٹن کے مطابق ریاست کے کل ریاست بھر میں 4،21،436 لاکھ فعال کیسز ہیں اور کل 11،64،398 مریضوں کو صحتیابی کے بعد ڈسچارج کیا گیا ہے۔

بنگلورو اربن ضلع ہی میں 21،199 تازہ کیسز اور 64 اموات درج ہویے ہیں۔ بنگلورو میں اب تک 7،97،292 انفیکشنز رپورٹ ہوئے ہین جب کہ 6،601 اموات ہوئی ہیں۔ اور کل 2،81،767 ایکٹیو کیسز ہیں۔

محکمہ صحت کے مطابق میسور ضلع میں 2،750 انفیکشنز رپورٹ ہوئے۔ تمکورو میں 1،302، بلاری میں 1،156،طدکشن کنڑا میں 996 کیسز، ہاسن میں 792، دھاروار میں 791، باگلکوٹ میں 691، مندیہ میں 653 کیسز اور شموگا میں 620، اسی طرح ریاست کے دیگر اضلاع میں بھی متعدد پازیٹو کیسز درج ہویے ہں۔

اب تک ریاست بھر میں 2.95 کروڑ سیمپلز ٹیسٹ کیے گیے ہیں جن میں آر ٹی پی سی آر اور دیگر طریقوں پر کیے گیے ٹیسٹ شامل ہیں۔ اور اب تک 98 لاکھ لوگوں کو ویکسینیشن کی پہلی اور دوسری ڈوز دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.