ETV Bharat / state

یادگیر: مادری زبان پالیسی کو لے کر 'کرناٹک رکشنا ویدیکے' تنظیم کا احتجاج - یادگیر میں مادری زبان پالیسی کو لے کر احتجاج

ضلع یادگیر میں مادری زبان پالیسی کو لے کر 'کرناٹک رکشنا ویڈیکے' تنظیم کی جانب سے احتجاج کیا گیا،

یادگیر: مادری زبان پالیسی کو لے کر 'کرناٹک رکشنا ویدیکے' تنظیم کا احتجاج

author img

By

Published : Sep 15, 2020, 9:47 AM IST

ریاست کرناٹک کے شہر یادگیر میں کرناٹک رکشنا ویدیکے تنظیم نے شہر کے شاستری چوک پر مادری زبان پالیسی پر مرکزی حکومت کو نظر ثانی کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کیا۔

یادگیر: مادری زبان پالیسی کو لے کر 'کرناٹک رکشنا ویدیکے' تنظیم کا احتجاج
یادگیر: مادری زبان پالیسی کو لے کر 'کرناٹک رکشنا ویدیکے' تنظیم کا احتجاج

اس موقع پر 'کرناٹک رکشنا ویدیکے' تنظیم کے صدر بھیمونایک نے کہا کہ مادری زبان پالیسی پر مرکزی حکومت نظر ثانی کریں۔

انہوں نے کہا کہ کسی ایک زبان کو پورے ملک میں زیادہ سے زیادہ اہمیت دینا غیر مناسب ہے۔

یہ بھی پڑھیں: یادگیر: غرقاب نوجوانوں کے اہل خانہ کو امداد دینے کا مطالبہ

انہوں نے کہا کہ تمام ریاستوں کی علاقائی زبان کو مساوی موقع فراہم کرنا چاہیے۔ اس موقع پر پر تنظیم کے جانب سے تحصیلدار یادگیر چن ملپا کے توسط سے وزیراعظم کو ایک میمورنڈم پیش کیا گیا۔

جس میں آئین کے تحت ملک کی تمام زبانوں کا احترام کرنے کی درخواست کی گئی، اس موقع پر تنظیم کے دیگر کارکنان موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.