ETV Bharat / state

Bal Sahiya Award: حافظ کرناٹکی کے اعزازیہ میں پروگرام کا اعلان - hafiz karnataki

کرناٹک کے مشہور و معروف شاعر امجد حسین حافظ کرناٹکی کو ’بال ساہتیہ پرسکار‘ ایوارڈ سے نوازا گیا۔

حافظ کرناٹکی کے اعزازیہ میں پروگرام کا اعلان

author img

By

Published : Dec 1, 2021, 9:33 AM IST

حکومت ہند کی جانب سے حال ہی مین ریاست کرناٹک کے مشہور و معروف شاعر، ادیب و مصنف امجد حسین حافظ کرناٹکی کو "بال ساہتیہ پرسکار" سے نوازا گیا۔

حافظ کرناٹکی کے اعزازیہ میں پروگرام کا اعلان

امجد حسین کی 10 سے زائد جامعہ تصنیفات کے علاوہ خاص طور پر بچوں کے موضوعات پر تقریباً 40 سے زائد کتب ہیں، جن کے اعتراف میں بھارت سرکار نے انہیں بال ساہتیہ ایوارڈ سے نوازا ہے.

امجد حسین کرناٹکی کی اردو زبان و ادبی خدمات کے اعتراف میں انہیں دئے گئے ایوارڈ پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کرناٹک اردو اکیڈمی کے سابق چیئرمین مبین منور نے ایک اعزازی پروگرام کا اعلان کیا جو 2 دسمبر کو شہر بنگلور میں کرناٹک پوئیٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے منعقد کیا جائیگا۔
یہ بھی پڑھیں:

ایک شاعر: کرناٹک کے معروف شاعر و ادیب مبین منور سے خاص بات چیت

یاد رہے کہ حافظ کرناٹکی ریاست کے شکاریوں سے تعلق رکھتے ہیں اور اسی گاؤں سے تعلق رکھنے والے سابق وزیر اعلیٰ یدی یورپا کے قریبی مانے جاتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.