وزیراعظم نریندر مودی جنوبی بھارت کی ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں آج عوام سے خطاب کیا۔
وزیراعظم کی گلبرگہ میں آمد سے سکیورٹی کے انتظامات انتہائی سخت کیے گئے ہیں۔ ان کا عوام سے خطاب قریب 11:30 بجے وی ایس میدان میں ہوگا۔
اس دوران وہ آیوشمان بھارت اسکیم کے مستفیضوں سے بھی مخاطب ہوں گے۔