ETV Bharat / state

یادگیر ضلع کے نگراں وزیر کورونا مثبت - کرناٹک کے وزیر برائے افزائش مویشیان کورونا مثبت

نگراں وزیر نے ان تمام افراد سے معائنہ کروانے اور احتیاط برتنے کی درخواست کی ہے، جو حال ہی میں ان کے رابطے میں آئے تھے۔

یادگیر ضلع نگراں وزیر کورونا مثبت
یادگیر ضلع نگراں وزیر کورونا مثبت
author img

By

Published : Sep 11, 2020, 1:38 PM IST

ریاست کرناٹک کے وزیر برائے افزائش مویشیان، حج اور وقف و ضلع یادگیر نگران پربھو چوہان کورونا مثبت پائے گئے ہیں۔

دراصل نگران وزیر اپنے کار ڈرائیور،گن مین اور پرسنل اسسٹنٹ کے کورونا سے متاثر ہونے کے بعد اپنا معائنہ کروایا جس کے بعد انہیں بھی کورونا مثبت پایا گیا۔

وزیر موصوف نے عوام سے ان کی بیماری کو لے کر خوفزدہ نہ ہونے کی اپیل کی ہے۔

انہوں نے ان تمام افراد سے معائنہ کروانے اور احتیاط برتنے کی درخواست کی ہے، جو حال ہی میں ان کے رابطے میں آئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: کرناٹک: تین پجاریوں کا قتل

واضح رہے کہ 'اس سے قبل وزیر لیبر شیو رام، دیہی ترقیاتی اور پنچایت راج وزیر ایشور، وزیر برائے خواتین و اطفال ششی کلا، وزیر صحت سری راملو، وزیر جنگلات آنند جیسے بڑے نام کرونا وائرس کی زد میں آ چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.