ETV Bharat / state

Majlis E Millia Islamia بدعنوانی کے الزامات کے بعد مجلس ملیہ اسلامیہ کی کمیٹی تحلیل - مجلس ملیہ اسلامیہ کی موجودہ کمیٹی

سماجی کارکن وزیر بیگ نے کرناٹک وقف بورڈ میں شکایت Complaint in Karnataka Waqf Board کر مطالبہ کیا تھا کہ مجلس ملیہ اسلامیہ کی موجودہ کمیٹی کو تحلیل کیا جائے اور ایڈمنسٹریٹر کو مقرر کیا جائے تاکہ ملت کے اس اوقافی ادارے میں بدعنوانی پر روک لگائی جاسکے۔ Karnataka Majlis Millia Islamia Committee Dissolved

بدعنوانی کے الزامات کے بعد مجلس ملیہ اسلامیہ کی کمیٹی تحلیل
Etv بدعنوانی کے الزامات کے بعد مجلس ملیہ اسلامیہ کی کمیٹی تحلیلBharat
author img

By

Published : Aug 20, 2022, 1:05 PM IST

کرناٹک کا قدیم اوقافی ادارہ مجلس ملیہ اسلامیہ پر بدعنوانی و من مانی کئے جانے کے سنگین الزامات لگائے گئے، کہ ادارے کی موجودہ کمیٹی اس کے اپنے بنیادی مقاصد سے ہٹ کر کام کر رہی ہے۔ سماجی کارکن وزیر بیگ نے کہا کہ مجلس ملیہ اسلامیہ کی کمیٹی نہ صرف کرپشن بلکہ اوقاف میں ریجسٹر شدہ جائیدادوں کو بھی قانون کی دھجیاں اڑاتے ہوئے انہیں بیچ کر ان کی رقم کو غبن کرنے میں بھی ملوث ہے۔ان الزامات کے ساتھ وزیر بیگ نے کرناٹک وقف بورڈ میں شکایت کر مطالبہ کیا تھا کہ مجلس ملیہ اسلامیہ کی موجودہ کمیٹی کو تحلیل کیا جائے اور ایڈمنسٹریٹر کو مقرر کیا جائے تاکہ ملت کے اس اوقافی ادارے میں بدعنوانی پر روک لگائی جاسکے۔اس سلسلے میں حیرت انگیز طور پر کرناٹک وقف بورڈ کی جانب سے فوری طور پر کاروائی کی گئی اور ایک ایڈمنسٹریٹر کو ادارے کی دیکھ ریکھ کے لیے ذمہ داری دی گئی۔ Karnataka Majlis Millia Islamia Committee Dissolved

یہ بھی پڑھیں: Teacher Appointment Corruption Case: اساتذہ تقرری بدعنوانی معاملے میں اشوک ساہا اور شانتی پرساد گرفتار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.