ETV Bharat / state

کرناٹک میں بہت جلد بیرونی ریاستوں کی بس سروس شروع کی جائیگی - 40 فیصد بس سروس

لاک ڈاؤن میں راحت دیئے جانے کے بعد کرناٹک میں بہت جلد بیرونی ریاستوں کے بس سروس شروع کی جائیگی۔

کرناٹک میں بہت جلد بیرونی ریاستوں کے بس سروس شروع کی جائیگی

author img

By

Published : Jun 8, 2020, 9:53 PM IST

کرناٹک میں بہت جلد بیرونی ریاستوں کے بس سروس شروع کی جائیگی. ریاست کر ناٹک بھر میں 40 فیصد بس سروس شروع کی گئی ہے.

اس موقع پر ریاست کر ناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ و ریاستی ٹرانسپورٹ وزیر لکشمن ساودی نے گلبرگہ نارتھ اسٹ کرناٹک روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کا جائزہ لینے ہوئے ای ٹی وی بھارت کو بنایا.

کرناٹک میں بہت جلد بیرونی ریاستوں کے بس سروس شروع کی جائیگی

پچھلے کورونا وائرس لاک ڈون کی وجہ سے کرناٹک میں بس سروس کو بند کیاگیا تھا. اب ریاست بھر میں 40 فیصد بسوں کو چلا یا جارہا ہے.

بہت جلد 100 فیصد بس سروس کو شروع کیاجائےگا. 4 دنوں میں بیرونی ریاستوں کے لیے بھی بس سروس شروع کی جائے گی. کورونا وائرس کے خوف سے بسوں میں سفر کرنے والے مسافروں کی کمی دیکھی جارہی.

جلد ہی کورونا کے خوف عوام باہر آنا چاہیے. مہاراشٹر کے لیے بس سروس شروع کرنے کے متعلق ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں لیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.