ETV Bharat / state

سی اے اے مسلمانوں کے خلاف نہیں

بنگلور کے حج بھون میں حج 2020 کے لیے قرعہ اندازی کا اہتمام کیا گیا جس میں وزیر اعلیٰ بی ایس یڈیورپا نے خاص طور پر شرکت کی اور قرعہ اندازی کا افتتاح کیا.

Karnataka Haj 2020 Qurrah
سی اے اے مسلمانوں کے خلاف نہیں
author img

By

Published : Jan 10, 2020, 11:40 PM IST

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ یڈیورپا نے کہا کہ شہریت ترمیمی قانون، مسلمانوں کے خلاف نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست کے تمام مسلمانوں کا تحفظ کرنا میری ذمہ داری ہے۔

سی اے اے مسلمانوں کے خلاف نہیں

یڈیورپا نے گلبرگہ ایرپورٹ سے شمالی کرناٹک کے عازمین کےلیے سفر کی سہولت فراہم کرنے کا بھی اس موقع پر اعلان کیا۔

وزیر برائے اقلیتی امور پربھو چوہان نے بتایا کہ بی جے پی حکومت ریاست کے تمام اقلیتوں کے ساتھ ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ اس سال حکومت کی جانب سے اقلیتوں کے بجیٹ میں خاصہ اضافہ کیا جائیگا۔

ریاستی حج کمیٹی کے چیئرمین روشن بیگ کی گزارش پر وزیر اعلیٰ یڈیورپا نے موجودہ حج بھون میں آڈیٹوریم کی تعمیر کے لیے 5 کروڑ روپئے گرانٹ دینے کا بھی اعلان کیا.

Intro:ریاست کرناٹک سے حج 2020 میں کل 6734 حجاج سفر کرینگے

Body:ریاست کرناٹک سے حج 2020 میں کل 6734 حجاج سفر کرینگے

شہریت ترمیمی قانون ہرگز مسلم مخالف نہیں ہے: یڈیورپا
شہریت ترمیمی قانون: ریاست کے ہر مسلم باشندے کا تحفظ میری ذمہ داری: یڈیورپا

بنگلور: آج شہر کے حج بھون میں حج 2020 کے لئے قرعہ اندازی کا اہتمام کیا گیا جس میں وزیر اعلیٰ بی. ایس یڈیورپا نے خاص طور پر شرکت کی اور قرعہ اندازی کی افتتاح کی.

پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے وزیر برائے اقلیتی امور، حج و اوقاف پربھو چوہان نے بتایا کہ بی. جے. پی حکومت ریاست کے تمام اقلیتوں کے ساتھ ہے. انہوں نے اعلان کیا کہ اس سال حکومت کی جانب سے اقلیتوں کے بجیٹ میں خاصہ اضافہ کیا جائیگا.

وزیر اعلیٰ یڈیورپا نے اس موقع پر اعلان کیا کہ اس سال مرکزی وزیر برائے ایویشن سے بات کر اس بات کی کوشش کی جائیگی کہ شہر گلبرگہ کے ایرپورٹ سے شمالی کرناٹک کے عازمین حج سفر کرسکیں.

اس موقع پر سابق ایم. ایل. اے و ریاستی حج کمیٹی کے چیئرمین روشن بیگ کی گزارش پر وزیر اعلیٰ یڈیورپا نے موجودہ حج بھون میں آڈیٹوریم کی تعمیر کے لئے 5 کروڑ روپئے گرانٹ دینے کا بھی اعلان کیا.

بائٹس...
1. وزیر اعلیٰ بی. ایس یڈیورپا
2. اعجاز احمد، نوڈل آفیسر، کرناٹک حج کمیٹی
3. پربھو چوہان، وزیر برائے اقلیتی امور، حج و اوقاف

Shukran Jazeeran

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.