ریاستی بی جے پی حکومت کے اس پیکیج کے متعلق سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی اور ویلفیئر پارٹی کے لیڈران نے وزیر اعلیٰ کے اس پیکیج کو نہایت مایوس کن بتایا اور کہا کہ 1،250 کروڑ کا پیکیج کسی بھی کووڈ کے متاثر کے لیے بلکل بھی ناکافی ہے۔
یاد رہے کہ کووڈ کی وبا کی روک تھام کے سلسلے میں حکومت نے ریاست بھر میں 14 دنوں کے لاک ڈاؤن کو نافذ کیا ہے، لیکن کہیں بھی اس کے فائدے نظر نہیں آرہے ہیں۔
'کووڈ متاثرین کے لیے حکومتِ کرناٹک کا پیکیج مایوس کن' - Karnataka govt package disappointing for victims
کورونا لاک ڈاؤن سے متاثرغریبوں و مزدوروں کے درد کے بوجھ کو کم کرنے کی غرض سے وزیراعلیٰ یدیورپا نے 1،250 کروڑ روپے کے اسپیشل پیکیج کا اعلان کیا ہے۔
حکومت کرناٹک کا کووڈ متاثرین کے لئے پیکیج مایوس کن، ڈبلیو پی آئ ایس ڈی پی آئ