ETV Bharat / state

بنگلور: ملک میں بڑھتی مہنگائی کا آخر کیا حل ہے؟ - بھارتیہ جنتا پارٹی رہنما ارون سنگھ

ملک میں ان دنوں سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی ہے۔ ایک جانب کورونا اور لاک ڈاؤن کے بعد ملک کی معیشت بدحال ہے تو دوسری جانب پٹرول، ڈیزل اور رسوئی گیس سمیت تمام چیزوں کی بڑھتی قیمتوں نے عام آدمی کی کمر توڑ رکھی ہے۔

بڑھتی مہنگائی کا آخر کیا حل ہے
بڑھتی مہنگائی کا آخر کیا حل ہے
author img

By

Published : Sep 9, 2021, 2:52 PM IST

بڑھتی مہنگائی کے پیش نظر ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں ویلفیئر پارٹی آف کرناٹک کے صدر ایڈووکیٹ طاہر نے کہا کہ مرکزی و ریاستی، دونوں حکومتیں ٹیکس میں فوری طور پر کمی کرے اور پریشان حال عوام کو راحت پہنچائے۔

بڑھتی مہنگائی کا آخر کیا حل ہے

حال ہی میں بھارتیہ جنتا پارٹی رہنما ارون سنگھ کی جانب سے مہنگائی پر بیان کے ردعمل میں کرناٹک کانگریس یوتھ وِنگ رہنما محمد نلپاڈ نے کہا کہ بی جے پی حکومت عوام کی پریشانیوں کو سمجھ نہیں پارہی ہے۔

واضح رہے کہ کھانا بنانے میں استعمال ہونے والے تیل بڑی مقدار میں ملیشیا سے برآمد کیا جاتا ہے جس پر بھاری ٹیکس ہوتا ہے اس لیے اگر حکومت ٹیکس میں کمی کرے تو عوام کو راحت ہوسکتی ہے۔

ایڈووکیٹ طاہر حسین نے مزید کہا کہ 'پٹرول، ڈیزل اور گیس کی قیمتوں پر بھاری ٹیکس عائد کرنے کی وجہ سے بھی عام آدمی پریشان ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.