کلیان کرناٹک یوم کے موقع پر وزیر صحت سری راملو نے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے کلیان کرناٹک اتسو پروگرام کو نہایت سادگی کے ساتھ منایا جارہا ہے
وزیر صحت نے کہا کہ علاقے کلیان کرناٹک کے اضلاع کی ترقی کے لئے ریاستی حکومت سنجیدہ ہے ۔ ضلع یادگیر کی ترقی کے لئے آپ کبھی بھی مجھ سے رابطہ قائم کر سکتے ہیں
کرناٹک کی حکومت ترقی و امن کے لیے کوشاں: وزیر صحت - ضلع یادگیر کے بی جے پی دفتر
ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے بی جے پی دفتر میں وزیر صحت سری راملو نے کلیان کرناٹک یوم کے موقع پر پارٹی دفتر میں پرچم کشائی انجام دینے کے بعد میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کرناٹک کے وزیراعلی یدی یورپا ریاست میں ترقی و امن کے لئے ہمیشہ کوشاں رہتے ہیں۔
کرناٹک کی حکومت ترقی و امن کے لیے کوشاں:وزیر صحت