ETV Bharat / state

یوم جمہوریہ پر دہلی میں پریڈ کے لیے این سی سی کی تیاریاں - کرناٹک گوا این سی سی کیمپ

ریاست کرناٹک کے ضلع دھارواڈ کے 'پولیس میدان' میں ریاست کرناٹک اور ریاست گوا کی جانب سے آرمی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

یوم جمہوریہ دہلی میں شرکت کے لیے این سی سی کا انتخابی عمل کا آغاز
author img

By

Published : Oct 18, 2019, 7:38 PM IST

اس آرمی کیمپ میں دونوں ریاستوں کے500 نیشنل کیڈٹ کوڈ نے حصہ لیا اور مظاہرہ کیا۔

کرنل جیتندر نے اس پروگرام کے سلسلے میں کہا کہ دھارواڈ شہر میں پہلی مرتبہ یہ اس قسم کا کیمپ منعقد کیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ والدین کو چاہئے کو وہ اپنے بچوں کو این سی سی کی تعلیم دلائیں۔
یوم جمہوریہ دہلی میں شرکت کے لیے این سی سی کا انتخابی عمل کا آغاز
کرنل جیتندر کا کہنا تھا کہ جو این سی سی طلبہ اس پروگرام میں اپنے فن کا مظاہرہ دکھا کر کامیاب ہوں گے، انہیں لال قلعہ دہلی میں آئندہ برس 2020 میں ہونے والی یوم جمہوریہ کی تقریب میں حصہ لینے کا موقع ملے گا۔
خیال رہے کہ اس کیمپ میں بڑی تعداد میں لڑکیوں نے بھی حصہ لے کراپنے فن کا مظاہرہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.