ETV Bharat / state

برازیلین صدر کی بھارت آمد سے کسان ناراض

ملک میں برازیل کے صدر بولسونارو کی آمد پر ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ میں پرانت کسان سنگھ کی جانب سے سخت احتجاج کیا گیا۔

author img

By

Published : Jan 25, 2020, 8:22 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 9:53 AM IST

برازیلین صدر کی بھارت آمد سے کسان ناراض
برازیلین صدر کی بھارت آمد سے کسان ناراض

واضح رہے کہ 26 جنوری کو یوم جمہوریہ کے موقع منعقد ہونے والی تقریب میں برازیل کے صدر بولسونارو بھارت کے خاص مہمان ہیں۔

گلبرگہ شہر کے ضلع کمشنر دفتر کے سامنے 26جنوری کی تقریب میں برازیل کے صدر بولسونارو کی آمد پر واپس جاؤ واپس جاؤ کے نعرے لگاتے ہوئے احتجاج کیا گیا۔

اس موقع پر کرناٹک پرانت کسان سنگھ کے نائب ریاستی صدر ماروتی مانپڑےنے کہا کہ برازیل کے صدر بولسونارو ملک کے کسانوں کے مفاد میں نہیں ہیں۔

برازیلین صدر کی بھارت آمد سے کسان ناراض
کیونکہ وہ برازیل کی تیار شدہ شکر کو بھارت میں درآمد کرنا چاہتے ہیں جس سے بھارت کے گنا کسانوں اور شوگر ملوں کو کافی نقصان اٹھانا پڑسکتا ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے انھیں 26 جنوری کی تقریب میں مدعو کرکے کسانوں کے دلوں کو چوٹ پہنچانے کا کام کیا ہے۔

Intro:ملک میں برازیل کے صدر کی آمد پر کسانوں کا احتجاج

Body:ملک میں برازیل کے صدر بولسونارو کی آمد پر کرناٹک پرانتا کسان سنگ کی جانب سےاحتجاج کیاگیا. ریاست کر ناٹک گلبرگہ شہر میں یہاں کے ضلع کمشنر آفیس کے سامنے ملک میں 26جنوری کی تقریب پر برازیل کے صدر بولسونارو کی آمد پر گوبیاگ گوبیاگ کے نعرے بلند کر تے ہوئے احتجاج کیاگیا. اس موقع پر کرناٹک پرانتا کسان سنگ کے ریاستی صدر ماروتی مارپاڈے نے ای ٹی وی بھارت کو بناتے ہوئے کہا. برازیل کے صدر بولسونارو ملک دوشمن ہیں. یہ ملک کے ساتھ غداری کا کام کیا ہے. یہ ملک کے کسانوں کی آمدنی کو گٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں. یہ ملک میں برازیل کی شوگر کو ملک میں ایکسپورٹ کرنے کی کوشش میں ہیں. ملک کے وزیر اعظم انکو ملک کو بلا کر کسان کے دل کو چوٹ پہچانے کا کام. کیا ہے.... 1..بایٹ...کسان سنگ کے ریاستی نائب صدر ماروتی مارپاڈے

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 9:53 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.