ETV Bharat / state

کرناٹک: گیس سیلنڈر کی قیمت اضافہ پر کانگریس کا احتجاج - کرناٹک کے شہر ہبلی میں مرکزی حکومت کے خلاف کانگریس نے احتجاج کیا

گیس سیلنڈر کی قیمت اضافہ پر ریاست کرناٹک کے شہر ہبلی میں مرکزی حکومت کے خلاف کانگریس نے احتجاج کیا جس میں پارٹی رہنماؤں کے علاوہ بڑی تعداد میں خواتین نے شرکت کی۔

گیس سیلنڈر کی قیمت اضافہ پر کانگریس کا احتجاج
گیس سیلنڈر کی قیمت اضافہ پر کانگریس کا احتجاج
author img

By

Published : Jan 6, 2020, 6:42 PM IST

گیس سلینڈر کی قیمتوں میں زبردست اور مسلسل اجافے کے بعد کرناٹک میں کانگریس کی جانب سے مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج کے دوران بیچ راستے پر ہی چولہا جلاکر چائے بنائی اور گیس سلینڈر کی بڑھی ہوئی قیمت کے خلاف اپنی ناراضگی کا اظہار کیا۔

کانگریس رہنما شاکر سندھی، ویڈیو

اس دوران کانگریس رہنما شاکر سندھی نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت کی جانب سے ہر چیز کی قیمت پر اضافہ کیا جا رہا ہے جو کہ ناقابل برداشت ہے۔

انہوں نے کہا کہ گیس سلینڈر کی قیمت میں روز بروز اضافہ کرکے صارفین کے لیے پریشان کیا جا رہا ہے، بی جے پی حکومت کی جانب سے کچھ بھی ترقیاتی کام نہیں ہورہے بلکہ صرف عوام کو گمرہ کرنے اور عوام کی لوٹنے کی کوشش کی جارہی ہے اور آنے والے دنوں میں بی جے پی کو عوام ضرور سبق سکھائے گے

Intro:گیاس سیلنڈر کی قیمت اضافہ پر کانگریس کا احتجاج

Body:گیاس سیلنڈر کی قیمت اضافہ پر کانگریس کا احتجاج. ریاست کرناٹک کے ہبلی شہر میں یہاں سنگولی راینا سرکل کے سامنے بی جے پی مرکزی حکومت کے خلاف کانگریس پارٹی کے لیڈران اور خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کرکے احتجاج کیاگیا. اس دوران راستے میں ہی چولا جلاکر چاہیے بتاتے ہوئے کئ خواتین نے گیس سلنڈر کی بڑاھی گئ قیمت میں ناراض ظاہر کی. اس دوران کانگریس کے لیڈر شاکیر سندھی نے ای ٹی وی بھارت کو بتاتے ہوئے کہا. ملک میں مودی حکومت کے جانب سے ہر چیز کی قیمت پر اضافہ ہوتا جارہاہے. ملک دوبارہ گیس سلنڈر کی قیمت میں اضافہ کرکے دوبارہ خواتین کو لکڑی کے چولے میں بکانے پر مجبوری کرنے کی کوشش کئ جارہی. ملک بی جے پی حکومت کی جانب سے کچھ بھی ترقیاتی کا نہیں ہورہےہہیں.صرف عوام کو گمرہ کرنے اور عوام کولوٹنے کی کوشش کی جارہی ہے. آنے والے دنوں میں بی جے پی پارٹی کو عوام ضرور سبق سیکھایں گے.... 1...بایٹ....شاکیر سندھی کانگریس لیڈر........ جناب وزیل میل سے بجھا ہو برائے مہربانی چک کریں

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.