ETV Bharat / state

Criticising Karnataka CM جنتادل سیکولر کے رہنما نے بی جے پی حکومت پر منافرت پھیلانے کا الزام عائد کیا - ای ٹی وی بھارت اردو خبر

کرناٹک میں ہندو اور مسلمانوں میں نفرت پھیلائی جارہی ہے جس کے نتیجہ میں آئے دن تشدد کے واقعات ہورہے ہیں جن میں نوجوانوں کا تقل کیا جارہا ہے۔ Chief Minister of Karnataka

Karnataka Chief Minister
Karnataka Chief Minister
author img

By

Published : Aug 16, 2022, 2:17 PM IST

بیدر: ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر کے سینئر جنتادل سیکولر پارٹی کے قائد اسدالدین نے ریاست کرناٹک میں ہوئے نوجوانوں کے قتل عام سے متعلق ای ٹی وی بھارت سے خاص بات کرتے ہوئے کہا کہ کرناٹک ریاست کے وزیر اعلیٰ بسوا راج بومئی Karnataka Chief Minister ریاست کرناٹک میں امن اور شانتی قائم رکھنے میں ناکام ہوگئے ہیں وہ ایک کمزور لیڈر ہیں۔ Karnataka Chief Minister is a Weak Leader

وزیر اعلیٰ کرناٹک ایک کمزور لیڈر ہیں

یہ بھی پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ ملک میں پسند عناصر ہندو اور مسلمانوں میں نفرت پھیلانے کا کام کر رہے ہیں جس کا نتیجہ یہ ہو رہا ہے کہ آئے دن ریاست میں نوجوانوں کا قتل ہونا عام سی بات ہو گئی ہے۔ ریاست کرناٹک میں ایک مہینے میں تین نوجوانوں کا قتل ہونا اس بات کا ثبوت ہے۔

وزیر اعلیٰ کرناٹک کا بیان ریاست میں یوگی ماڈل اپنایا جائے گا کے سوال پر انہوں نے کہا کہ ریاست کرناٹک ہمیشہ سے ہی ہندو مسلم قومی یکجہتی کا مرکز رہی ہے یہاں ذات پات کی سیاست نہیں چلے گی یہاں کی عوام چاہے وہ کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتی ہوں ہمیشہ اتحاد اور بھائی چارے کو پروان چڑھایا ہے۔

انہوں وزیر اعلیٰ کرناٹک سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کرناٹک میں قتل ہوئے نوجوانوں کے خاندان کو حکومت کی جانب سے معاوضہ دیا جائے اور ان کے افرادِ خانہ سے ملاقات کی جائے بھلے ہی وہ کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتے ہوں کیونکہ وزیراعلیٰ کسی ایک مزہب اور ذات کا نہیں ہوتا پوری سیاست کا وزیر اعلیٰ ہوتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.