ETV Bharat / state

اسکالرشپ نہ ملنے سے طلبا پریشان

ریاست کرناٹک کے اقلیتی طلبا کے سنہ19-2018 کے پری میٹرک، پوسٹ میٹرک، بیگم حضرت محل نیشنل اسکالرشپ اور مولانا آزاد اسکالرشپ جاری نہ ہونے کی وجہ سے طلبا پریشان ہیں۔

اسکالرشپ نہ ملنے سے طلبا پریشان، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jul 19, 2019, 3:10 PM IST

روشن ایجوکیشن ٹرسٹ کے صدر محمد شفیع الدین نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ پری میٹرک اورپوسٹ میٹرک اور مولانا آزاد اسکالرشپ 2018.19 جاری نہ ہونے کی صورت میں انہوں نے بیدر انچارج وزیر بنڈپا قاسم پور اور وزیر کھیل و رکن اسمبلی رحیم خان سے ملاقات کی۔

اسکالرشپ نہ ملنے سے طلبا پریشان، متعلقہ ویڈیو
مگر کوئی نتیجہ برآمد نہ ہونے کی صورت میں انہوں نے مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی سے دہلی میں ملاقات کی اور ایک یاداشت پیش کی، جس میں مرکزی حکومت کی اقلیتی امور کے وزیر سے فوری طور پر تینوں قسم کے اسکالرشپ جاری کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

مرکزی وزیر اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے یقین دہانی کرائی ہے کہ اس ضمن میں جلد از جلد احکام جاری کریں گے۔

واضح رہے کہ بیدر سے محمد شفیع الدین پہلے ماہر تعلیم ہیں جنہوں نے کرناٹک کے اقلیتی طلبا کے لیے دہلی پہنچ کر نمائندگی کی ہے۔

انہوں نے روشن ایجوکیشن ٹرسٹ کی جانب سے دی گئی یادداشت میں یہ بھی بتایا کہ ٹرسٹ کے تحت دیہی سطح پر دو ہائی سکول اور ایک کالج چلایا جاتا ہے۔
جس کی بدولت مسلمان اور دیگر طبقات کے طلبا اس میں تعلیم حاصل کرتے ہیں۔
یاد رہے کہ بیدر شہر کے دیہات کی بڑی آبادی خط غربت سے نیچے زندگی گزارتی ہے۔

Intro:

Body:اسکالرشپ نہ ملنے سے طلباء پریشان

Conclusion:ریاست کرناٹک کے مسلم مائنارٹی طلباوطالبات کے سال گذشتہ 2018 - 19 کے پری میٹرک پوسٹ میٹرک اور حضرت محل مولانا آزاد اسکالرشپ جاری نہ ہونے کی وجہ سے اولیاۓ طالبہ اور والدین پریشان ہیں.

روشن ایجوکیشن ٹرسٹ کے صدر محمد شفیع الدین نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ پری میٹرک اورپوسٹ میٹرک اور مولانا آزاد اسکالرشپ. 2018 - 19 جاری نہ ہونے کی صورت میں انہوں نے بیدر انچارج منسٹر بنڈ اپا قاسم پور اور وزیر کھیل و رکن اسمبلی رحیم خان سے نمائندگی کی

مگر کوئی نتیجہ نکلنے کی صورت میں انہوں نے مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور حکومت ہند مختار عباس نقوی سے دہلی میں ملاقات کرتے ہوئے ہوئے پوسٹ میٹک اور مولانا آزاد اسکالرشپ جاری کرنے کے لئے نمائندگی کی.

اور ایک یادداشت پیش کی جس میں مرکزی حکومت کی اقلیتی امور کے وزیر سے فوری طور پر تینوں قسم کے اسکالرشپ جاری کرنے کا اعلان کرنے کی اپیل کی.

مرکزی وزیر اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے تیقُّن دیا اس ضمن میں جلد از جلد احکام جاری کریں گے.

واضح رہے کہ بیدر سے محمد شفیع الدین پہلے ماہر تعلیم ہیں جنہوں نے کرناٹک کے اقلیتی طلباء کے لئے دلی پہنچ کر نمایندگی کی ہے.

انہوں نے روشن ایجوکیشن ٹرسٹ کی جانب سے دی گئی یادداشت میں یہ بھی بتایا کہ ٹرسٹ کے تحت دیہی سطح پر دو ہائی سکول اور
ایک کالج چلایا جاتا ہے.

جس کی بدولت مسلمان اور دیگر طبقات کے طلباء اس میں تعلیم حاصل کر پاتے ہیں.

بیدر شہر کے دیہات کی بڑی آبادی خط غربت سے نیچے زندگی گزارتی ہے.
اسکالرشپ جاری کی جاتی ہے تو اس سے نہ صرف ضلع بیدر بلکہ ریاست کرناٹکا کے تمام طلباء بھی مستفید ہوں گے.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.