ETV Bharat / state

کسانوں کی حمایت میں یادگیر مکمل بند

author img

By

Published : Sep 28, 2020, 2:18 PM IST

احتجاج کو دیکھتے ہوئے محکمہ کرناٹک روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی جانب سے چلائی جانے والی تمام بسوں کو احتیاطی اقدامات کے تحت بند کر دیا گیاہے۔ شہر کے اسٹیشن علاقہ، گاندھی چوک، گنج ایریا، ٹیپو سلطان چوک، سبھاش چوک جیسے اہم تجارتی علاقوں میں بند کا اثر رہا۔

کسانوں کی حمایت میں یادگیر مکمل بند
کسانوں کی حمایت میں یادگیر مکمل بند

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں کسان مخالف پالیسیوں کے خلاف آج 'کرناٹک بند' کے تحت ضلع یادگیر میں بھی بند کا دیکھا گیا۔ شہر میں اسکول کالج بھی مکمل طور پر بند رہے۔

اس کے علاوہ محکمہ کرناٹک روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی جانب سے چلائی جانے والی تمام بسوں کو احتیاطی اقدامات کے تحت بند کر دیا گیاہے۔ شہر کے اسٹیشن علاقہ، گاندھی چوک، گنج ایریا، ٹیپو سلطان چوک، سبھاش چوک جیسے اہم تجارتی علاقوں میں بند کا کافی اثر رہا۔

کسانوں کی حمایت میں یادگیر مکمل بند

دراصل شہر میں غیر سیاسی تنظیموں کی جانب سے کسانوں کی حمایت میں اعلان کے بعد شہر میں مکمل طور پر بند دیکھا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ملک کے مختلف حصوں میں زرعی قوانین کے خلاف احتجاج

واضح رہے کہ 'مودی حکومت کو زرعی قانون کے خلاف کافی مخالفت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ صدر نے تمام زرعی بلوں کو اپنی منظوری دے دی ہے۔ صدر کی منظوری کے بعد اب یہ تینوں بل قانون بن چکے ہیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.