ETV Bharat / state

مرکزی حکومت کے خلاف مزدور یونینز کا احتجاج

author img

By

Published : Jan 8, 2020, 5:42 PM IST

ریاست کرناٹک کے ہبلی شہر میں مرکزی حکومت کے خلاف اے آئی یوٹی یو سی، آشا ورکرس، اسکول بارچی اور دیگر مزدور یونینز کی جانب سے مرکزی حکومت کی معاشی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیاگیا۔

مرکزی حکومت کے خلاف مزدور یونینز کا احتجاج
مرکزی حکومت کے خلاف مزدور یونینز کا احتجاج

اس موقع پر کسان تنظیم کے صدر نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آج ملک بھر میں تمام مزدور یونینز کے جانب سے مرکزی حکومت کے معاشی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کو بھارت بند کا نام دے کر عوام کو گمراہ کیاجارہا ہے۔

انھوں نے کہا کہ یہ احتجاج بھارت بند کے نام سے نہیں ہڑتال کے نام سے کیا جارہا ہے کیونکہ آج ملک بھر بی جے پی حکومت مزدوروں کے ساتھ انصافی کررہی ہے، مزدوروں کو ان کے کام کے تحت تنخواہ نہیں دی جارہی ہے اور ملک میں مہنگائی روز بروز بڑھتی جارہی ہے جس کی وجہ سے غریب مزدور کی زندگی بہت مشکل سے گزر رہی ہے مگر مرکزی حکومت اس پر توجہ نہیں دے رہی ہے۔

تنظیم کے صدر کا یہ بھی کہنا ہے ملک بھر میں آشا ورکرس گزشتہ کئی برسوں سے کام کر رہے ہیں لیکن انھیں تقریباً 15 ماہ سے تنخواہ نہیں ملی ہے۔

آج ہبلی شہر میں حکومت کی پالیسیوں کے خلاف کئی خواتیں نے مل کر مرکزی حکومت کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے اپنا احتجاج درج کروایا۔

اس موقعہ پر ریاست کی تمام چھوٹی بڑی مزدور یونینز کی جانب سے تحصیلدار کے ذریعے مرکزی حکومت کو میمورنڈم پیش کیا گیا۔

Intro:مرکزی حکومت کے خلاف مزدوریونینوں کا ہڑتال

Body:مرکزی حکومت کے خلاف مزدوریونینوں کا ہڑتال

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.