ETV Bharat / state

گلبرگہ: ضرورت مندوں میں راشن کٹز تقسیم - انسان کے لیے کام آنا ہی انسانیت ہے

مفتی عبدالرشید نے کہاملک بھر میں غریب مزدور عوام لاک ڈاؤن کی وجہ سے پریشان ہیں ۔ایسے حالات میں صاحب مال حضرات کو غریب عوام کی مدد کے لیے آگے آنے کی ضرورت ہے۔

گلبرگہ: ضرورت مندوں میں راشن کٹز تقسیم
گلبرگہ: ضرورت مندوں میں راشن کٹز تقسیم
author img

By

Published : May 10, 2021, 7:08 AM IST

کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں سابقہ گلبرگہ اربن ڈیولپمینٹ اتھارٹی کے چیرمین اصغر چلبل کی جانب سے لاک ڈاون میں پریشان حال مزدور غریب، بیواؤں میں راشن کٹز تقسم کیےگئے۔

اس موقع پر مفتی عبدالرشید نے کہاملک بھر میں غریب مزدور عوام لاک ڈاؤن کی وجہ سے پریشان ہیں ۔ایسے حالات میں صاحب مال حضرات کو غریب عوام کی مدد کے لیے آگے آنے کی ضرورت ہے۔

انھوں نےکہا انسان کے لیے کام آنا ہی انسانیت ہے ۔آج اس نفرت کے دور میں بھی کئی مسلمان کورونا وائرس کی وبا کے دوران غیر مسلم بھائی کی موت کی آخری رسومات انجام دینے کے لئے آگے آئے ہیں۔آج جوکوئی سماجی خدمات ان حالات میں انجام دے رہے ہیں ۔یہ بہت ہی بڑی خدمت ہے۔

اللہ تبارک وتعالیٰ خود فرماتا ہے ۔صاحب مال غریب یتیم بیواوں کا خیال کریں ۔اور ان کی مدد کر نے کی کوشش کر یں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.