ETV Bharat / state

مسلمان گھروں میں نماز ادا کرتے ہیں

author img

By

Published : Mar 31, 2020, 7:16 AM IST

کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے بچنے کے لیے نیز لاک ڈاؤن کے پیش نظر مسلمان اپنے گھروں میں نماز ادا کررہے ہیں۔

کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے بچنے مسلمان گھر میں نماز ادا کرتے ہیں

کورونا وائرس کی وباء کے بچاؤ میں نافذ کئے گئے لاک ڈاؤن سے زندگی کے کئی معمولات متاثر ہیں. لوگوں کو گھر ہی میں رہنے کی وجہ سے ان کے کاروبار کے علاوہ دیگر معاملات جیسے عبادت میں بھی خلل پڑ رہا ہے.

ان حالات میں علما و کرناٹک کے امارت شرعیہ کی جانب سے دی گئیں ہدایات کے مطابق لوگ اپنے گھروں پر ہی نمازیں ادا کر رہے ہیں. اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت نے سماجی کارکن اللہ بخش عامری کے گھر پر نماز کا جائزہ لیا جہاں انہوں نے اپنے بچوں کے ساتھ نماز گھر پر ہی ادا کی. اس موقع پر اللہ بخش نے بتایا کہ ہمیں افسوس ہے کہ فرض نمازیں ہم مسجد میں ادا نہ کر گھر ہی میں پڑھ رہے ہیں لیکن ہمیں اس وائرس کی وباء سے بچاؤ کے لئے ہمارے بزرگوں کی اپیل پر ہمیں عمل کرنا ہے اور حکومت کے احکامات بجا لانا ہے جو ایک فریضے سے کم نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.