ETV Bharat / state

'مرکزی حکومت کی پالیسیاں مزدور مخالف'

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں جوائنٹ ٹریڈ یونین کمیٹی کی جانب سے شہر کے ڈپٹی کمشنر آفس کے روبرو احتجاج کیا گیا۔

'مرکزی حکومت کی پالیسیاں مزدور مخالف'
'مرکزی حکومت کی پالیسیاں مزدور مخالف'
author img

By

Published : Aug 11, 2020, 11:11 AM IST

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر یادگیر کو ایک یادداشت بھی پیش کی گئی، جس میں مرکزی حکومت کی جانب سے بنائی جا رہی پالیسیوں کو مزدور مخالف قرار دیا گیا اور مزدوروں کے حق میں بہتر فیصلہ کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔

اس موقع پر جوائنٹ ٹریڈ یونین کمیٹی کی صدر اوما دیوی نے کہا کہ 'مرکزی حکومت کی پالیسیاں مزدور مخالف ہیں۔ جس کے نتیجے میں ملازمت ختم ہورہی ہیں۔ ساتھ ہی اور روزگار کے موقع بھی ختم ہو رہے ہیں۔ اس لئے ہم لوگ یہ احتجاج کر رہے ہیں۔'

یہ بھی پڑھیں: یادگیر میں آشا ورکرز کا احتجاج

وہیں یاداشت میں روزگار دینے اور مزدوروں کے حق میں بہتر فیصلہ کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔

واضح رہے کہ 'اس موقع پر کمیٹی کے دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.