ETV Bharat / state

ماب لنچنگ کے خلاف بنگلور میں زبردست احتجاج - lynching in india

ملک کے مختلف علاقوں میں مسلسل ہورہے ماب لنچنگ کے خلاف آج نہ صرف ملک کے اندر بلکہ بیرون ملک بھی احتجاج جاری ہے. ریاست بہار کے کشن گنج ضلع اور بنگلور میں ہجومی تشدد کے خلاف لوگوں نے مظاہرہ کیا۔

موب لنچنگ کے خلاف بنگلور میں زبردست احتجاج
author img

By

Published : Jul 1, 2019, 11:54 PM IST

مظاہرین جس میں ہر طبقے کے افراد شامل تھے، نے تبریز کے قاتلوں کو پھانسی دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے مرکزی حکومت کے خلاف جم کر نعرہ بازی کی اور اس سے نمٹنے کے لیے مضبوط قانون بنانے کا مطالبہ کیا۔

جھارکھنڈ میں ہجومی تشدد میں تبریز احمد نامی نوجوان کی موت کے بعد ملک بھر میں زبردست غم و غصے کی لہر ہے۔

موب لنچنگ کے خلاف بنگلور میں زبردست احتجاج

حقوق انسانی کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے امریکہ میں جاری کی گئی اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ گذشتہ پانچ برس میں گائے کے نام پر نفرت اور ہجومی تشدد میں خاصہ اضافہ ہوا ہے۔

ملک میں بڑھتے ہجومی تشدد کو لیکر اقلیتوں میں تشویش و خوف کا ماحول ہے جس سے پریشان ہوکر گذشتہ ہفتے سے ہی لوگوں نے احتجاج کا جو سلسلہ شروع کیا تھا وہ آج بھی جاری رہا۔

Intro:جے ڈی یو کا وفد کشمیر جائے گا

"370 پر بی جے پی سے بنیادی اختلاف رائے"

"کشمیر کی خودمختاری کے حامی ہیں"

نئی دہلی

جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد اور آرٹیکل 370 پر قومی سیاست میں جاری ہنگامہ آرائی کے درمیان برسر اقتدار پارٹی بی جے پی کی حلیف جماعت جنتا دل یونائیٹڈ نے ایک وفد جموں کشمیر بھیجنے کا اعلان کیا۔ یہ وفد کشمیر کی عوام کو یقین دہانی کرانے جارہا ہے کہ ان کی خودمختاری اور آرٹیکل 370 کے تحفظ کے لئے جے ڈی یو بر سر اقتدار پارٹی سے الگ موقف رکھتا ہے۔
اس پورے معاملے میں جے ڈی یو کے چیف ترجمان کے سی تیاگی نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت کی۔
انہوں نے کہا کہ کشمیر کے تعلق سے ہمارا موقف الگ ہے اور ہم جموں کشمیر کی خودمختاری کے وکیل ہیں۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ کشمیر سے ہماری پارٹی کا تعلق بہت ہی قدیم اور تاریخی ہے، ہماری پارٹی آرٹیکل 370کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے خلاف ہے ۔
انہوں نے اس پورے معاملے میں تفصیل سے بات چیت کی۔

Body:@

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.