ETV Bharat / state

جے ڈی (ایس) کے رکن اسمبلی کا انتقال

جنتا دل سکیولر کے ایم ایل اے اور کرناٹک کے سابق وزیر ستیہ نارائن کا منگل کے روز انتقال ہوگیا، ستیہ نارائن طویل عرصے سے گردے کی بیماری میں مبتلا تھے۔

author img

By

Published : Aug 4, 2020, 5:05 PM IST

جے ڈی (ایس) کے ایم ایل اے ستیہ نارائن کا انتقال

بنگلور:جنتا دل (سکیولر) کے ایم ایل اے اور کرناٹک کے سابق وزیر ستیہ نارائن کا منگل کے روز انتقال ہوگیا۔ ستیہ نارائن طویل عرصے سے گردے کی بیماری میں مبتلا تھے اور شہر کے ایک پرائیویٹ ہسپتال میں زیر علاج تھے۔
سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیو گوڑا، سابق وزیر اعلی ایچ ڈی کمار سوامی اور دیگر لیڈروں نے مسٹر ستیہ نارائن کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق متوفی ایم ایل اے کی آخری رسومات بدھ کے روز اپنے آبائی ضلع میں ادا کی جائیں گی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.