ETV Bharat / state

Janata Dal Secular Bidar پارٹی کو زمینی سطح سے مضبوط کرنے کی ضرورت - مائناریٹی سیل صدر سید فصیح اللہ حسینی

جنتا دل سیکولربیدرضلع منارئٹی سیل کے صدرسید فصیح اللہ حسینی نے پارٹی کو زمینی سطح پر مضبوط بنانے کی ضرورت ہے اس کے لئے تمام لوگوں کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ Janata Dal Secular Bidar

پارٹی کو زمینی سطح سے مضبوط کرنے کی ضرورت

author img

By

Published : Nov 28, 2022, 4:32 PM IST

بیدر:کرناٹک ضلع بیدر جنتا دل سیکولر مائناریٹی سیل کے صدر سید فصیح اللہ حسینی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کے تمام سینیئر قائدین کا میں تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے مجھے ذمہ داری دی ہے۔وہ ان کی امیدوں پرکھرا اترنے کی کوشش کریں گے۔ Janata Dal Secular Bidar Minority Cell President On Party Development

پارٹی کو زمینی سطح سے مضبوط کرنے کی ضرورت

انہوں نے کہا کہ ضلع بیدر میں جنتادل سیکولر پارٹی کو زمینی سطح پر مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔ریاست کرناٹک میں جنتادل سیکولر ہی وہ پارٹی ہے جو اقلیتوں کے مسائل پر آواز اٹھا رہی ہے۔اس لئے میں تمام اقلیتی طبقے کے لوگوں سے اپیل کرتا ہوں کہ جنتادل سیکولر پارٹی کے ممبر بنے اور اس پارٹی کو زمینی سطح پر مضبوط کریں۔

یہ بھی پڑھیں:Karnataka Voter ID Scam ووٹروں کے ساتھ دھوکہ دہی کے الزام میں دو اہلکار معطل

سید فصیح اللہ حسینی نے مزید کہا کہ ہمارے ملک ہندوستان کی ان ریاستوں میں بہتر ترقیاتی کام ہوئے ہیں جہاں علاقائی پارٹیوں کی حکومت رہی ہے۔ انہوں نے تیلنگانہ ،بنگال، ٹمل ناڈو، کیرالہ جیسی ریاستوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات میں ان ریاستوں میں اقلیتوں کی ترقی ہوئی ہے۔اس لئے بھی جنتا دل سیکولر کو مضبوط بنانے کی ضرورت ہے تاکہ ہماری ترقی ہوسکےJanata Dal Secular Bidar Minority Cell President On Party Development

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.