ETV Bharat / state

بنگلور میں آئی ٹی کے چھاپے، وزیر اعلی کا زبردست احتجاج - کانگریس

کرناٹک کے مختلف مقامات پر محکمہ انکم ٹیکس کی جانب سے جے ڈی ایس رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے مارے گئے۔

jds
author img

By

Published : Mar 28, 2019, 5:18 PM IST

جس کے رد عمل میں حکمراں جماعت کانگریس اور جے ڈی ایس نے محکمہ انکم ٹیکس کے دفتر کے رو برو شدید احتجاج کیا۔ قابل ذکر ہے کہ اس احتجاج کی قیادت وزیر اعلی کمارا سوامی کر رہے ہیں۔

متعلقہ ویڈیو

وزیراعلیٰ کمارا سوامی نے اسے بدلے کی سیاست قرار دیا۔ انہوں نے کہا 'ہم ڈرنے اور گھبرانے والے نہیں ہیں'۔

اس موقع پر جے ڈی ایس کے سینیئر لیڈر شفیع اللہ نے کہا کہ یہ مودی حکومت کی سازش ہے اور انتخابات کی تیاریوں میں خلل کی کوشش ہے جو ناکام ہوکر رہے گی۔

Intro:ریاست میں آئ. ٹی. چھاپہ کے خلاف کانگریس و جے. ڈی. ایس کا زبردست احتجاج

Body:ریاست میں آئ. ٹی. چھاپہ کے خلاف کانگریس و جے. ڈی. ایس کا زبردست احتجاج

بنگلور: آج ریاست کے مختلف مقامات پر علی صبح جے. ڈی. ایس کے اعلیٰ سطح کے لیڈران کے گھروں پر محکمہ آئ. ٹئ. کی جانب سے چاپے مارے گئے.

اس ضمن آج کانگریس و جے. ڈی. ایس کے سربراہان نے ایک شہر کے محکمہ آئ. ٹی. کے سامنے زبردست احتجاج منعقد کیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں دودوں پارٹیوں کے کارکنان شریک ہیں.

واضح رہے کہ وزیراعلیٰ کمارسوامی نے اس چھاپہ مار کارروائی کو بدلہ کی سیاست قرار دیا اور مودی حکومت سے کہا کہ ہم اس سے ڈرنے والے نہیں.

اس موقع پر جے. ڈی. ایس کے سینئر لیڈر شفیع اللہ نے کہا کہ یہ مودی حکومت کی سازش ہے اور چلتے انتخابات کی تیاریوں میں خلل پیدا کرنے کی کوشش ہے جو ناکام ہوکر رہیگی.

بائیٹس...
1. شفیع اللہ، سئنیر جے. ڈی. ایس لیڈر
2. ویشولس....

Note...
The byte and visuals are being uploaded.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.