ETV Bharat / state

Criminal Law Reforms مرکزی حکومت نے انگریزوں کے فوجداری قوانین کو تبدیل کرنے کے لیے لوک سبھا میں تین بل پیش کئے

author img

By

Published : Aug 18, 2023, 3:34 PM IST

مرکزی حکومت کی جانب سے گذشتہ مانسون اجلاس کے دوران پارلیمنٹ میں برٹش دور میں بنائے گئے قوانین کو منسوخ کرنے اور ان کے متبادل نئے قوانین بنانے کے سلسلہ میں تین بل پیش کئے ہیں. New Bills and a principled course for criminal law reforms

Etv Bharat
Etv Bharat

مرکزی حکومت نے انگریزوں کے فوجداری قوانین کو تبدیل کرنے کے لیے لوک سبھا میں تین بل پیش کئے

مرکزی حکومت کی جانب سے گذشتہ مانسون اجلاس کے دوران پارلیمنٹ میں برٹش دور میں بنائے گئے قوانین کو منسوخ کرنے اور ان کے متبادل نئے قوانین بنانے کے سلسلہ میں تین بل پیش کئے ہیں. جو حسب ذیل ہیں۔۔
1) بھارتیہ نیا سنہتا بل 2023 آئی پی سی 1860 کو تبدیل کرتا ہے۔
2) بھارتی شہری تحفظ سنہتا بل 2023 کا مقصد کریمنل پروسیجر ایکٹ 1898 کو تبدیل کرنا ہے.
3) بھارتیہ ساکشیہ بل کا مقصد انڈین ایویڈینس ایکٹ 1872 کو تبدیل کرنا ہے.

اس سلسلے میں بات کرتے ہوئے ایڈووکیٹ انور علی نے کہا کہ جو جرائم برٹش کے دور میں رہے تھے اب بھی جرائم کی وہی نوعیت ہے. انگریزوں نے اپنے دور میں جن جرائم کا ارتکاب دیکھا ان کے مطابق تعزیری دفعات بنا رکھے تھے. انہوں نے کہا کہ اگر مرکزی حکومت کی جانب سے بنائے جارہے قوانین اگر "بہتر" ہوں تو ہی ان کی قدر ممکن ہے. انور علی نے کہاکہ اب یہ دیکھنا ہوگا کہ برٹش دور کے قوانین بہتر ہیں یا پھر مودی حکومت کی جانب سے بنائے جارہے نئے قوانین بہتر ہوں گے. یہ دیکھنا ابھی باقی ہے کہ برطانوی ایکٹ بہتر تھے یا جو بل میں تجویز کیے گئے ہیں وہ بہتر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Ayodhya Temple Construction رام مندر کے تعمیراتی کاموں کا ٹھیکہ مسلمانوں کو دینے پر رام سینا کا اعتراض

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.