ETV Bharat / state

بیدر میں حج فارم 2024 کی اجراء - Bidar Haj Form

انجمن خادم الحجاج بیدر کی جانب سے حج کمیٹی کے دفتر میں حج فارم 2024 کی اجرا عمل میں آئی۔ اس موقع پر سیکرٹری انجمن خادم الحجاج سید منصور احمد قادری نے کہا کہ حج کمیٹی اف انڈیا کی وہی ہدایات ہیں جو گزشتہ سال تھے۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 8, 2023, 7:01 PM IST

بیدر میں حج فارم 2024 کی اجراء

بیدر: انجمن خادم الحجاج بیدر کی جانب سے حج کمیٹی کے دفتر میں حج فارم 2024 کی اجرا عمل میں آئی۔ اس موقع پر سیکرٹری انجمن خادم الحجاج سید منصور احمد قادری نے کہا کہ حج کمیٹی اف انڈیا کی وہی ہدایات ہیں جو گزشتہ سال تھے۔ حج کمیٹی اف انڈیا کی جانب سے کوئی نئی تبدیلی نہیں ائی ہے اور نہ ہی کوئی نئے ہدایات دیے گئے ہیں انہوں نے کہا کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی انجمن خادم الحجاج عازمین حج کی خدمت کے لیے انجمن خادم الحجاج کے دفتر میں تمام تر فارم پر کرنے کی سہولت مفت رکھی ہے۔

انہوں نے بیدر ضلع کے تمام تعلقہ جات کہ عازمین حج سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ فارم داخل کرنے کی اخری تاریخ 20 دسمبر ہے اپ جلد از جلد اپنا فارم داخل کریں۔ واضح رہے کہ انجمن خادم الحجاج گزشتہ 25 سالوں سے عازمین حج کی خدمت کرتے ارہی ہے جس میں فارم داخل کرنے تربیتی کیمپ کا منعقد کرنے اور حج ہاؤس جانے اور انے تک کے تمام تر ذمہ داریاں پوری ذمہ داری کے ساتھ نبھا رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: انڈیا اتحاد کو سیٹ شئیرنگ پر تبادلہ خیال کرنا چاہیے: کے رحمان خان
اس موقع پر انجمن خادم الحجاج کے صدر صغیر احمد قادری نائب صدر الحاج محمد ایاز الحق سیکرٹری سید منصور احمد قادری ، عبدالستار ڈاکٹر ضیاء الاسلام محمد اسحاق ، فہیم الدین سابقہ وقف مشاورتی کمیٹی چیئرمین بیدر ، ڈاکٹر عبدالقدیر چیئرمین شاہین کالج کے علاوہ انجمن خادم الحجاج کمیٹی کے تمام ذمہ داران کے ساتھ بیدر کے مختلف تعلقہ جات سے ائے عازمین حج موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.