ETV Bharat / state

مسجد منورہ میں اسلامی کوئز کا مقابلہ

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں واقع کوک ٹاؤن میں مسجد منورہ کے مکتب میں ہر برس کی طرح اس برس بھی 'اسلامی سمر کیمپ' لگایا گیا۔

author img

By

Published : May 2, 2019, 9:26 PM IST

متعلقہ تصویر

اس میں ایک اسلامی کوئز کا بھی انعقاد کیا گیا، جس میں چار ٹیموں نے حصہ لیا، صلاح الدین ایوبی نامی ٹیم نے اول انعام حاصل کیا۔

اس پروگرام میں بچوں کے والدین بھی پیش پیش رہے۔

خیال رہے کہ مسجد منورہ میں جو مکتب قائم ہے وہ صرف انگریزی اسکول کے بچوں کے لیے ہے، جس کی مدت کار روزانہ ایک گھنٹہ یومیہ ہے۔اس مکتب کا نام 'ممتاز و جبار' ہے۔

متعلقہ ویڈیو

اس مکتب کے مہتمم مولاناسیدنواز ہیں۔ انہوں نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے سمر کیمپ کا نصاب ایسا بنایا ہے کہ بچوں کو یہاں کھیل کود کے ساتھ دینی علوم جیسے دعائیں، نعتیں، قرآن کا ترجمہ و اردو کا لکھنا پڑھنا و دیگر ادب کے عناوین سکھائے بہ آسانی سکھائیں جا سکیں۔

مہمان خصوصی سادیہ شاکر نے کہا کہ ایسے مکاتب کا ہر مسجد میں اہتمام کرنا چاہیے کہ اس سے بچوں میں دینیات و اخلاق سکھائے جائیں کہ اس سے معاشرہ کی اصلاح ہو سکے۔

Intro:مسجد منورہ میں مکتب کی بچوں کے لئے دینات و اردو کی بے مثال خدمات

Body:مسجد منورہ میں مکتب کی بچوں کے لئے دینات و اردو کی بے مثال خدمات

بنگلور: شہر بنگلور کے کوک ٹاؤن می‌ واقع مسجد منورہ نے اس سال بھی مسجد کے احاطے میں مکتب ممتاز و جبار میں گرمی کی چھٹیوں میں سمر کیمپ کا اہتمام کیا اور اس سلسلے میں آک اسلامی کویز کا انعقاد کیا.

اس اسلامک کویز میں کل چار ٹیمیں رہیں جن کے درمیان کویز کا مقابلہ طے رہا جن میں ٹیم بنام صلاح الدین ایوبی نے اول انعام حاصل کیا. کویز میں شریک بچوں میں نہایت ہی خوب جوش و جذبہ دیکھا گیا.

بچوں کے والدین نے بھی اس کویز پروگرام میں شرکت کی اور اپنے بچوں کی کارگردگی پر مسرت کا اظہار کیا. والدین نے ای. ٹی. وی سے بات کرتے ہوئے مکتب کی کوشش کی خوب سراہنا کی.

واضح رہے کہ مکتب ممتاز و جبار کوک ٹاؤن علاقہ کی مسجد منورہ میں ہے. مکتب روزانہ صرف ایک گھنٹے کے لیے چلایا جاتا ہے جس میں علاقہ کے مختلف انگریزی اسکولوں میں ذیر تعلیم طلباء آتے ہیں جہاں دینیات و اردو سکھانے کا نظم ہے.

مکتب ممتاز و جبار کے مہتمم مولانا سید نواز نے ای. ٹی. وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے سمر کیمپ کا نساب ایسا ہے کہ بچوں کو یہاں کھیل کود کے ساتھ دینی علوم جیسے دعائیں، نعتیں، قرآن کا ترجمہ و اردو کا لکھنا پڑھنا و دیگر ادب کے عناوین سکھائے جاتے ہیں.

اس موقع پر مہمان خصوصی سادیہ شاکر نے کہا کہ ایسے مکاتب کا ہر مسجد میں اہتمام کرنا چاہیے کہ اس سے بچوں میں دینیات و اخلاق سکھائے جائیں کہ اس سے معاشرہ میں سدھار آئے.

بائیٹس...
1. مولانا سید نواز، مہتمم مکتب ممتاز و جبار، مسجد منورہ
2. سادیہ شاکر، مہمان خصوصی، رکن الحکمہ پبلک اسکول (حجاب والی میڈم)
3. سادیہ فردوس، معلمہ، ایچ. آو. ڈی، ناصح پبلک اسکوم (نقاب پوش میڈم)
4. والدین
5. بچے

Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.