ETV Bharat / state

گلبرگہ میں اسلامی کوئز مقابلۂ جات کا انعقاد - اسلامک کوئز کمپٹیشن

بچوں میں اسلامی تعلیم کا شوق پیدا کرنے کے لئے گلبرگہ کے ملت نگر میں اسلامک کوئز کمپٹیشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں بڑے تعداد میں بچوں نے حصہ لیا۔

گلبرگہ میں اسلامی کوئز مقابلے جات کا انعقاد

author img

By

Published : Nov 5, 2021, 11:25 AM IST

کرناٹک کے ضلع گلبرگہ کے ملت نگر میں عیدمیلاد النبی کی مناسبت سے بچوں کے لئے اسلامک کوئز کمپٹیشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں بچوں نے حصہ لیا۔

ویڈیو

اس موقع پر مولانا مفتی ابو زہرہ مصباحی نے کہا کہ 'بچوں میں اسلامی تعلیم کا شوق پیدا کرنے کے لئے اس طرح کے کوئز مقابلے جات کا اہتمام کرنا ضروری ہے۔ تاکہ بچوں میں اسلامی تعلیم حاصل کرنے کا شوق پیدا ہوجائے۔

انہوں نے کہا کہ آج کل کی نئی نسل کے نوجوان نئی ٹکنالوجی کی وجہ سے اپنا سارا وقت موبل فون پر ضائع کررہے ہیں اور اسلامی تعلیم سے دور ہورہے ہیں۔ اس لئے بچوں میں اسلامی تعلیم کا شوق پیدا کرنے کے لئے اس طرح کے اسلامی کوئز مقابلے جات کرائے جائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.