ETV Bharat / state

مسلمان حکمت اور دور اندیشی سے کام لیں: مولانا مقصود - کرناٹک نیوز

بنگلورو کے ڈی جے ہلی میں گزشتہ دنوں ہوئے تشدد کے متعلق مولانا مقصود عمران نے کہا کہ، 'وہ ایک شرپسند کی جانب سے توہین رسالت کرتے ہوئے سوشل میڈیا میں کیے گیے پوسٹ کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور ساتھ ہی پولیس اسٹیشن و ملزم کے رشتے دار ایم ایل اے کی رہائش گاہ پر ہوئے تشدد کی بھی مذمت کرتے ہیں۔'

moulana maqsood imran
مولانا مقصود
author img

By

Published : Aug 16, 2020, 3:26 PM IST

ای ٹی وی بھارت سے مولانا مقصود عمران نے کہا کہ، 'سوشل میڈیا میں جب کبھی مذہبی منافرت والے پوسٹ دیکھیں تو مسلمان نہایت حکمت و دور اندیشی سے کام لیں اور قانون کا سہارا لیتے ہوئے کئی جگہوں پر ایف آئی آر درج کروائیں ۔

دیکھیں ویڈیو

جس سے ملزم گرفتار ہو اور اسے کئے کی سزا ملے، نا کہ قانون کو اپنے ہاتھ میں لیں اور عوام کی جائدادوں کو نقصان پہنچائیں، جیسا کہ ڈی جے ہلی معاملے میں ہوا۔'

مولانا مقصود عمران نے سیاسی رہنماؤں سے اپیل کی کہ بعد تشدد کئی افراد کو جو پولیس کی حراست میں لیا جارہا ہے، اس پر روک لگائیں تا کہ معصوم افراد تکلیف میں مبتلا نہ ہوں۔

مزید پڑھیں:

بنگلور تشدد: ایک اور شخص کی موت، اب تک چار اموات

اس موقع پع مولانا مقصود عمران نے ریاستی و مرکزی حکومتوں سے بھی اپیل کی کہ سویل میڈیا میں شیئر کیے جانے والے مذہبی منافرت کی اشیاء کی روک تھام کے سلسلے میں سخت قوانین بنائے جائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.