ETV Bharat / state

شیواجی نگر ضمنی انتخابات: آزاد امیدوار کہیں انتشار کا سبب نہ بنیں

author img

By

Published : Nov 20, 2019, 9:34 AM IST

Updated : Nov 20, 2019, 10:58 AM IST

ریاست کرناٹک کے شہر بنگلور کا معروف علاقہ شیواجی نگر اسمبلی حلقہ میں ہونے والے انتخابات اس بار ایک بڑی اہمیت کے حامل ہے۔

شواجی نگر ضمنی انتخابات

الیکشن کمیشن آف انڈیا کے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق کرناٹک کے 15 اسمبلی حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ پانچ دسمبر کو ہوگی اور نو دسمبر کو ووٹوں کی گنتی ہوگی۔

ویڈیو : شواجی نگر ضمنی انتخابات پت خصوصی

جن 15 انتخابی حلقوں میں انتخبات ہونگے، وہ یہ ہیں:

اتھنی، کاگواڈ، گوکک، یلہ پور، ہیریکرور، رانیبننور، وجئے نگر، چکبلہ پور، کے آر۔ پورہ، یشونتھا پورہ، مہالاکشمیل لے آؤٹ، شیواجی نگر، ہوسکوٹ، کرشناراجپیٹ اور ہنسور۔

شیواجی نگر اسمبلی حلقہ کی کرناٹک سیاست میں بڑی اہمیت ہے ۔ یہاں کے سابق رکن اسمبلی روشن بیگ کے بی جے پی کی جانب سے 'لوٹا آپریشن' کے نتیجے میں استعفی کے بعد ریاست کے دیگر 16 حلقوں کے علاوہ یہاں بھی ضمنی انتخابات کا اعلان ہوا ہے۔

کانگریس پارٹی کے حامی مظاہرہ کرتے ہوئے
کانگریس پارٹی کے حامی مظاہرہ کرتے ہوئے

شیواجی نگر حلقہ سے کل 28 امیدواروں نے اپنے پرچے داخل کئے ہیں جن میں بیشتر امیدوار مقامی اور غیر معروف پارٹیوں سے تعلق رکھتے ہیں یا پھر آزاد امیدوار ہیں۔

نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے آزاد امیدوار شمشاد بیگم نے کہا کہ تمام قومی و ریاستی سطح کی پارٹیوں نے عوام کا بیڑا غرق کر رکھا ہے اور ملک بھر کے موجودہ پیچیدہ صورتحال کے لیے یہی پارٹیاں ذمہ دار ہے۔

خواتین رائے دہندگان کو امیدوار منتخب کرنے کے سلسلے میں سخت تشویش

انہوں نے کہا کہ ان حالات میں سماجی کارکنان کی یہ ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ آگے آئیں اور حالات کے سدھار کے لیے سیاست دانوں سے سوال کریں'۔

چھے ماہ قبل رجسٹر ہوئی مقامی پارٹی 'کرناٹک راشٹریہ سمیتی' کی ٹکٹ پر انتخابات لڑرہے امیدوار ڈاکٹر سبحان نے نامہ نگاروں سے کہا کہ 'انہیں قومی سیاسی پارٹی کانگریس سے تلخ تجربہ ہے، کہ وہاں انتخابات کے موسم میں ٹکٹز بیچے جاتے ہیں اور رشوت خوری عام ہے'۔

عبد السبحان، کرناٹک راشٹریہ سمیتی امیدوار

انہوں نے کہا اس وجہ سے میں نے یہ فیصلہ کیا کہ ہم خدمت خلق کے جزبے کو اقتدار پر پہونچ کر عمدہ طریقے سے عمل پیرا ہوسکے، اسی لئے میں شیواجی نگر ضمنی انتخابات میں حصہ لے رہا ہوں'۔

اس سلسلے میں شہر کے معروف سماجی کارکن مزمل پاشا کہتے ہیں کہ 'شیواجی نگر جیسے حلقہ میں جہاں کل ووٹرز 2 لاکھ اور مسلمان 70 سے 80 ہزار ہیں، کئی آزاد امید واروں کا انتخابی میدان میں اترنا درست نہیں ہے'۔

نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے آزاد امیدوار شمشاد بیگم

مزید پڑھیں : ہجومی تشدد کے خلاف قانون بنانے میں مودی حکومت کی دلچسپی نہیں

انہوں نے کہا کہ بلا شبہ ہمارے ملک کی جمہوریت سبھی کو اجازت دیتی ہے کہ وہ انتخابات لڑیں، لیکن اس طرح سے کئی مسلم آزاد امیدواروں کا بیک وقت انتخابی میدان میں اترنا مسلمانوں ہی کے لیے انتشار کا سبب بن سکتا ہے'۔

مزمل پاشا نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ 'ہونا تو یہ چاہیے کہ سبھی آزاد امیدوار متحد ہوکر اتفاق کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک قابل امیدوار کو انتخابی میدان میں اتاریں اور ایوان میں بھیجنے کی کوشش کریں۔ اس سے ووٹ تقسیم بھی نہیں ہونگے اور قوم انتشار سے بچے گی'۔

Intro:شواجی نگر ضمنی انتخابات: آزاد امیدوار کہیں انتشار کا سبب نہ بنیں؟

Body:شواجی نگر ضمنی انتخابات: آزاد امیدوار کہیں انتشار کا سبب نہ بنیں؟
شیواجی نگر ضمنی انتخابات میں آزاد امیدوار آی. ایم. اے اسکیام کے مدے کو ہل کرنے کوشاں

بنگلور: شہر بنگلور کے جان کہے جانے والے شیواجی نگر اسمبلی حلقہ میں ہونے والے انتخابات اس بار ایک بڑی اہمیت کا حامل ہے. اس حلقہ کے سابق رکن اسمبلی روشن بیگ کے بی. جے. پی کی جانب سے لوٹا آپریشن کے نتیجے میں استعفے کے بعد ریاست کے دیگر 16 حلقوں کے علاوہ یہاں بھی ضمنی انتخابات کا اعلان ہوا ہے.

شیواجی نگر حلقہ سے کل 28 امیدواروں نے اپنے پرچے داخل کئے ہیں جن میں بیشتر امیدوار مقامی غیر معروف پارٹیوں سے تعلق رکھنے ہیں یا پھر آزاد امیدوار ہیں.

نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے آزاد امیدوار شمشاد بیگم و ان کے حامیوں نے کہا کہ تمام قومی و ریاستی سطح کی پارٹیوں نے عوام کا بیڑا غرق کر رکھا ہے اور ملک بھر کے موجودہ پیچیدہ صورتحال کے لئے یہی پارٹیاں ذمیدار ہیں. انہوں نے کہا کہ ان حالات میں ہم جیسے متحرک سماجی کارکنان کی یہ ذمہ داری بنتی ہے کہ ہم آگے آئیں اور ان حالات کے سدھار کے لئے دیوانوں میں آواز اٹھائیں.

چھے ماہ قبل ریجسٹر ہوئی مقامی پارٹی "کرناٹک راشٹریہ سمیتی" کی ٹکیٹ پر انتخابات لڑرہے امیدوار ڈاکٹر سبحان نے نامہ نگاروں سے کہا کہ انہیں قومی سیاسی پارٹی کانگریس سے تلخ تجربہ ہے، کہ وہاں انتخابات کے موسم میں ٹکیٹس بیچے جاتے ہیں اور رشوت خوری عام ہے. انہوں نے کہا اس وجہ سے میں نے یہ فیصلہ کیا کہ ہم خدمت خلق کے جزبے کو اقتدار پر پہونچکر عمدہ طریقے سے عمل پیرا ہوسکے ہیں. اسی لئے میں شیواجی نگر ضمنی انتخابات میں حصہ لے رہا ہوں.

اس سلسلے میں شہر کے معروف سماجی کارکن مزمل پاشاہ کہتے ہیں کہ شیواجی نگر جیسے حلقہ میں جہاں کل ووٹرز 2 لاکھ اور مسلمان 70 سے 80 ہزار ہیں، کئی آزاد امید واروں کا انتخابی میدان میں اترنا درست نہیں ہے. انہوں نے کہا کہ بلا شبہ ہمارے ملک کی جمہوریت سبھی کو اجازت دیتی ہے کہ وہ انتخابات لڑیں، لیکن اس طرح سے کئی عدد مسلم آزاد امیدواروں کا یہاں انتخابی میدان میں اترنا مسلمانوں ہی کے لئے انتشار کا سبب بن سکتا ہے.

مزمل پاشاہ نے ای. ٹی. بھارت کو بتایا کہ ہونا تو یہ چا8کل سبھی آزاد امیدوار متحد ہوکر اتفاق کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک قابل امیدوار کو انتخابی میدان میں اتاریں اور عیوان میں بھیجنے کی کوشش کریں. اس سے ووٹ بھی تقسیم ہونگے اور قوم انتشار سے بچیگی.

بائیٹس...
1. عبد السبحان، امیدوار، کرناٹک راشٹریہ سمیتی
2. شمشاد بیگم، آزاد امیدوار
3. اسلم بابا، آزاد امیدوار کے حامی
4. مزمل پاشاہ، سیاسی تجزیہ کار

Note..
The video is being uploaded...
1. Bytes... Video 1
2. Visuals... Video 2

Conclusion:
Last Updated : Nov 20, 2019, 10:58 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.