ETV Bharat / state

یادگیر: ویٹرنری ایمبولینس کا افتتاح - شری امبیکر چوڈیہ ڈویلپمنٹ کارپوریشن

اس ایمبولینس کا افتتاح ریاستی وزیر پربھو چوہان نےکیا۔

یادگیر: ویٹرنری ایمبولینس کا افتتاح
یادگیر: ویٹرنری ایمبولینس کا افتتاح
author img

By

Published : Aug 28, 2020, 12:41 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے شاہ پور تعلقہ میں بیمار مویشیوں کے علاج کے لیے ویٹرنری ایمبولینس کا افتتاح عمل میں آیا ہے۔

اس ایمبولینس کا افتتاح ریاستی وزیر پربھو چوہان نےکیا۔

اس موقع پر ریاستی وزیر پربھو چوہان نے کہا کہ بیمار مویشیوں کی طبی سہولیات کے لیے ویٹرنری میڈیکل ایمبولینس جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ بیمار بیلوں، بکریوں، بھینسوں و دیگر جانوروں کے ویٹرنری ڈاکٹرز کے ذریعے امرجنسی خدمات دینے میں یہ ایمبولینس مددگار ثابت ہوگی۔

یہ بھی پڑھیے:'اولڈایج ہوم بن چکی ہے کانگریس'

اس موقع پر شری امبیکر چوڈیہ ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے صدر بابو راؤ، بی جے پی ریاستی صدر نلین کمار ، یادگیر ضلع بی جے پی صدر ڈاکٹر شرن بھوپال ریڈی ، کے علاوہ بی جے پی پارٹی کے دیگر رہنما و ویٹرنری ڈپارٹمنٹ کے ذمہ داران موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.